عذیر بلوچ کی جے آئی ٹی بنانے کیلئے رینجرز کا سندھ حکومت کو خط

February 2, 2016 2:41 pm0 commentsViews: 17

کراچی( اسٹاف رپورٹر) لیاری گینگ وار کے سربراہ عذیر بلوچ کی جے آئی ٹی بنانے کیلئے رینجرز نے سندھ حکومت کو خط لکھ دیا ‘محکمہ داخلہ سندھ کو رینجرز حکام کا خط موصول ہوگیا‘ سندھ ہائی کورٹ نے15 دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا‘ جے آئی ٹی میںحساس ادروں اور ایف آئی اے کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔