آج صبح مولانا عبدالعزیز کی ضمانت میں25 فروری تک توسیع

February 2, 2016 2:42 pm0 commentsViews: 18

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)آج صبح لال مسجد اسلام آباد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کو مقامی عدالت نے2 مقدمات میں ضمانت کیلئے50,50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا اور ان کی ضمانت میں25 فروری تک توسیع کردی۔