برطانیہ میں 7 فروری کو کھلی مساجد کا دن ہوگا

February 2, 2016 2:44 pm0 commentsViews: 19

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں7 فروری اتوار کے روز مسلمانوں کی زیادہ تر مساجد پورا دن کھلی رہیں گی‘ یہ اقدام کھلی مساجد کا دن کہلانے والی مہم کا حصہ ہوگا اور ایسا دوسری مرتبہ ہوگا کہ برٹش مسلم کونسل کی طرف سے یہ دن منایا جائیگا۔