کورنگی کراسنگ سے21 سالہ نوجوان لا پتہ ہوگیا

February 3, 2016 2:32 pm0 commentsViews: 21

کراچی( پ ر) بھٹائی کالونی کورنگی کراسنگ کے سیکٹر سی مکان نمبر 1 سے 21 جنوری کو گھر سے باہر جاتے ہوئے36 سالہ سجاد احمد تاحال لاپتہ ہے۔ سجاد احمد کے بھائی محمد ارشاد کا کہنا ہے کہ میرا بھائی سجاد احمد کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں اور وہ سخت بیمار ہے، انہوں نے مزید کہا کہ سجاد احمد غیر شادی شدہ اور پاک فوج سے میڈیکل ان فٹ ہونے پر نکالا گیا ہے۔ ہم نے ہر جگہ تلاش کیا مگر ہمیں کہیں بھی نہیں ملا۔