افغان طالبان کا حکومت کے20 کمانڈوز و اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ

February 3, 2016 3:10 pm0 commentsViews: 43

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغان حکومت کے کمانڈوز نے شہاب الدین اور نیاز اللہ کے علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوںکی جس میں تین افغان طالبان ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے جبکہ افغان طالبان نے دعویٰ کیا کہ چھاپہ مار کاررائیوں میں افغان حکومت کے پانچ کمانڈوز اور پندرہ سیکورٹی محافظ ہلاک اور پندرہ سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔