این اے 89 جھنگ سے مسلم لیگ (ن) کے امید وار شیخ اکرم کامیاب

February 3, 2016 3:10 pm0 commentsViews: 28

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) آج صبح اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے حلقہ این اے89جھنگ سے مسلم لیگ (ن) کے امید وار شیخ محمد اکرم کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے ان کی رکنیت کو بحال کردیا‘ جبکہ ان کے مقابلے میں کامیاب امید وار احمد لدھیانوی کی کامیابی کے بارے میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا ‘سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار پر مشتمل3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔