گلوکار سلیم جاوید پی آئی اے کی ہڑتال کا شکار ‘شو کرنے میں ناکام

February 5, 2016 2:07 pm0 commentsViews: 37

کراچی( اسٹاف رپورٹر) گلوکار سلیم جاوید پی آئی اے ملازمین کی جاری ہڑتال کا شکار ہوگئے جس کے باعث وہ اسلام آباد سے لاہور شوکرنے کیلئے بائی روڈ سفر کرنے پر مجبور ہوگئے‘ ان کے علاوہ کئی اور فنکار جاری ہڑتال کی بناء پر اسلام آباد اور لاہور شوز کرنے کیلئے نہ پہنچ سکے۔