یوکرین کے اعزازی قونصل جنرل سے اظہار تعزیت

February 5, 2016 2:00 pm0 commentsViews: 23

کراچی( پ ر) سماجی تنظیم اوصاف کے محمد ثاقب صدیقی، ہارون صدیقی، آفتاب عالم اور حاجی گلزار اسٹیل والا نے یوکرین کے کراچی میں اعزازی قونصل جنرل معروف بزنس میں عبدالجبار میمن کے سسر کے انتقال پر تعزیت کی اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔