ایم کیو ایم کل جشن منائے گی

February 5, 2016 2:36 pm0 commentsViews: 23

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پر منی لانڈرنگ کے الزام کی تفتیش میں ضمانت کی پابندیوں کے خاتمے اور فرد جرم عائد نہ کرنے کے فیصلے کی خوشی میں ہفتہ چھ فروری کو ایم کیو ایم کی جانب سے جشن منایا جائے گا، اس سلسلے میں کراچی سمیت ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی، عوام میں مٹھائیاں تقسیم کی جائیں گے اور جشن کے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔