انڈر19 ورلڈ کپ پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج مد مقابل ہونگے

February 8, 2016 12:54 pm0 commentsViews: 12

کراچی( آئی این پی) آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے چوتھے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی انڈر19 ٹیمیں( آج) پیر کو آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے چوتھے کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی، پہلے کوارٹر فائنل میں بنگلہ دیش نے نیپال، دوسرے کوارٹر فائنل میں بھارت نے نمیبیا جبکہ تیسرے کوارٹر فائنل میں سری لنکا نے انگلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔