کلفٹن میں مساج سینٹر پر چھاپہ‘4خواتین سمیت 9 افراد گرفتار‘ مقدمہ درج

February 8, 2016 1:11 pm0 commentsViews: 311

کراچی( کرائم رپورٹر) کلفٹن میں مساج سینٹر پر پو لیس نے چھاپہ مار کر 4خواتین سمیت9 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا‘ تفصیلات کے مطابق کلفٹن پولیس نے زمزمہ میںو اقع لولی روز مساج سینٹر پر چھاپہ مار کر 4 خواتین سمیت9 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔