رحمن ملک آج بے نظیر قتل کیس میں عدالت میں پیش ہونگے
راولپنڈی(کورٹ رپورٹر) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک آج پیر کو بے نظیر قتل کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے عدالت میں پیش ہونگے۔