بھارت نے سیاچن کو امن پہاڑ بنانے کی تجویز مسترد کر دی

February 8, 2016 1:23 pm0 commentsViews: 71

نئی دہلی( نیٹ نیوز) بھارت نے سیاچن میں ہزاروں فوجی مروانے کے باوجود اسے امن کا پہاڑ بنانے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ انٹر نیشنل فیٹ ریویو کی تقریب میں سائیڈ لائن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ سیاچن پر فوجوں کی تعیناتی کا فیصلہ ملک و قوم کے تحفظ کی خاطر کیا گیا ہے۔