الیاس میمن ،صدر الائنس ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے

February 9, 2016 12:35 pm0 commentsViews: 20

کراچی( اسٹاف رپورٹر) معروف سماجی رہنما اور تاجر برادری کی مقبول شخصیت الیاس میمن صدر الائنس ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے ان کے مقابلے میں الیکشن میں کوئی امیدوار سامنے نہیں آیا تھا الیاس میمن نے بعد ازاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ صدر کی مارکیٹوں کے مسائل کے حل کیلئے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔