سول اسپتال میں خاتون نو مولود بچہ چھوڑ کر چلی گئی

February 9, 2016 12:37 pm0 commentsViews: 63

کراچی( کرائم رپورٹر) سول اسپتال کے وارڈ میں خاتون نو مولود بچے کو چھوڑ کر چلی گئی سول اسپتال انتظامیہ نے نو مولود بچے کو زمین پر پھینک دیا نومولود کے جسم کو جانوروں نے نوچنا شروع کردیا واقعہ پر ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر عبدالقادر نے لا علمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کوئی بھی واقعہ نہیں ہوا ہے اور میرے علم میں کوئی واقعہ نہیں ہے کیسے کہہ سکتا ہوں کہ کیا ایکشن لوں گا۔