جناح ٹرمینل پر7روز بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کی لینڈنگ

February 9, 2016 12:50 pm0 commentsViews: 20

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی ایئرلائن کا فضائی آپریشن بحال ہونے کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کراچی کے جناح ٹرمینل پر لینڈ کر گئی 7 روز بعد یہ پی آئی اے کی پہلی پروازتھی جس نے کراچی ایئر پورٹ پر لینڈ کیا‘ پی آئی اے ترجمان کے مطابق اب تک30 سے زائد پروازیں آپریٹ کی جاچکی ہیں جو فلائٹ سیفٹی اور ایوی ایشن قوانین کے عالمی معیار کے مطابق آپریٹ کی گئیں۔