ملیر 15 پل پر طے شدے لاگت سے زائد خرچ ہوئے

February 9, 2016 12:50 pm0 commentsViews: 49

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ملیر پندرہ دو برس سے زیر تعمیر نامکمل فلائی اوور کے ایک حصے کا رکن قومی اسمبلی فریال تالپور نے وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ افتتاح کردیا جس پر طے شدہ لاگت سے کئی کروڑ سے زائد اخراجات کئے گئے ہیں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے افسران کی جانب سے متعدد بار کنٹریکٹر کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا کنٹریکٹر کے بااثر ہونے کی وجہ سے اس کیخلاف کوئی کارروائی نہ کی جاسکی۔