چترال میںپھر زلزلے کے جھٹکے
چترال( نیوز ڈیسک) چترال شہر اور گردو نواح میں پھر زلزلے کے جھٹکے‘ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے‘ زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا‘ زلزلے کی گہرائی200 کلو میٹر بتائی جاتی ہے۔