آج صبح ملتان میں مسافر بس الٹ گئی، 19 مسافر زخمی
ملتان( مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں خانیوال روڈ پر مسافر بس تیز رفتاری سے الٹنے کے باعث 19 زخمی ہوگئے ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال پہنچایا ۔