Articles by: Web Desk

صدارتی آرڈیننس جاری، والدین کو گھر سے نکالنا قابل سزا جرم قرار

May 8, 2021 8:50 pm0 comments

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت تحفظ والدین آرڈی ننس 2021ء جاری کردیا جس کے تحت والدین کو گھروں سے نکالنا قابل سزا جرم ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر عارف علوی کی جانب سے جاری کردہ اس آرڈی ننس […]

Read more ›

حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا

8:43 pm0 comments
حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز بڑھنے پر تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا […]

Read more ›

روزنامہ آغاز کراچی – 09 مئی2021 ء

4:51 pm0 comments
روزنامہ آغاز کراچی – 09 مئی2021 ء
Read more ›

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں مئی کیلئے اضافہ کردیا

4:31 pm0 comments

اسلام آباد: اوگرا نے مئی کیلیے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی نادرن کیلیے ایل این جی کی قیمت 10.25 […]

Read more ›

کورونا وائرس کا خطرہ پہلےکی نسبت زیادہ بڑھ گیا، اسدعمر

4:25 pm0 comments
کورونا وائرس کا خطرہ پہلےکی نسبت زیادہ بڑھ گیا، اسدعمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا خطرہ پہلےکی نسبت زیادہ بڑھ گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اندازہ ہے 16 مئی تک […]

Read more ›

محکمہ ایکسائز کی عوام کے لیے سہولت: پراپرٹی چالان آن لائن کردیے گئے

4:21 pm0 comments
محکمہ ایکسائز کی عوام کے لیے سہولت: پراپرٹی چالان آن لائن کردیے گئے

محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چلان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے، یہ سہولت اب اپنی آفیشل ویب سائٹ پر فراہم کردی ہے۔ کرونا کی جاری صورت حال کے پیش نظر، محکمے کے جانب سے یہ سہولت ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے […]

Read more ›

بھارت میں اسمگلروں سے تابکار یورینیم برآمدگی پر پاکستان کا اظہار تشویش

4:17 pm0 comments
بھارت میں اسمگلروں سے تابکار یورینیم برآمدگی پر پاکستان کا اظہار تشویش

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والی یورینیم مواد برآمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دفترخارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت میں 7 کلوگرام قدرتی […]

Read more ›

مہمند میں پانی کی ٹینکی گرنے سے 7 بچے جاں بحق

4:12 pm0 comments
مہمند میں پانی کی ٹینکی گرنے سے 7 بچے جاں بحق

پشاور: ضلع مہمند میں پانی کی بڑی ٹینکی گرنے سے کھیل کود میں مصروف 7 بچے جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قبائلی ضلع مہمند میں پانی کی بڑی ٹینکی گر گئی اور ٹینکی گرنے سے کھیل کود میں مصروف 7 بچے جاں بحق ہو […]

Read more ›

کورونا : مزید 120 افراد جاں بحق ، 4109 نئے کیسز رپورٹ

11:00 am0 comments
کورونا : مزید 120 افراد جاں بحق ، 4109 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کوروناوبا کے باعث مزید 120 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 […]

Read more ›

شہباز شریف کو دوحہ روانگی سے قبل جہاز سے آف لوڈ کردیا گیا

May 7, 2021 10:00 pm0 comments
شہباز شریف کو دوحہ روانگی سے قبل جہاز سے آف لوڈ کردیا گیا

لاہور: ایف آئی اے امیگریشن حکام نے شہباز شریف کو سسٹم میں بلیک لسٹ ہونے کے باعث دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی […]

Read more ›

سندھ حکومت نے بین الصوبائی اور شہروں کے درمیان پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگادی

8:58 pm0 comments
سندھ حکومت نے بین الصوبائی اور شہروں کے درمیان پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگادی

کراچی: سندھ حکومت نے شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ پر ایک ہفتے کے لیے پابندی عائد کردی […]

Read more ›

لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

8:51 pm0 comments
لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری پکڑ لی اور لاہور ہائی کورٹ نے انہیں 8 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے لیے غیر […]

Read more ›

روزنامہ آغاز کراچی – 07 مئی2021 ء

8:10 pm0 comments
روزنامہ آغاز کراچی – 07 مئی2021 ء
Read more ›