کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 14ہوگئی ہے اور یہ معمہ بھی حل ہونے کے قریب ہی پہنچ گیا ہے کہ گیس کس طرح پھیلی اور ہلاکتیں کیسے ہوئیں کراچی گنجان آباد ہونے کے ساتھ ساتھ صنعتی و تجارتی لحاظ سے جنوبی […]
عوام کو مہنگائی کے عفریت سے کب نجات ملے گی؟
ملک میں مہنگائی کا عفریت آج بھی دندناتا نظر آتا ہے کیونکہ آئی ایم ایف کی ٹیم آج بھی پاکستان میں بیٹھ کر حکومت کی معاشی ٹیم کو منی بجٹ لاکر ٹیکس بڑھانے اور بجلی و گیس کے نرخوں میں اضافہ کرنے کی ڈکٹیشن دے رہی ہے۔ اس صورتحال میں […]
Read more ›کراچی سے اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کا حکم…!
سندھ حکومت کو آخر کار کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز ختم کرنے کا خیال آہی گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس کے سربراہ کو حکم دیا ہے کہ خواہ کچھ کریں۔ کراچی کو اسٹریٹ کرائمز سے پاک ہونا چاہئے۔ منگل کو صوبائی کابینہ کے اجلاس میں انہوں […]
Read more ›قائد اعظمؒ کا گمشدہ پاکستان
پاکستانی قوم آج قائداعظم محمد علی جناحؒ کا جشنِ ولادت انتہائی جوش و خروش سے منا رہی ہے، صبح سویرے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد اپنے محبوب قائد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کے […]
Read more ›کراچی والے پرویز مشرف کی حمایت میں نکل آئے
خصوصی عدالت کی جانب سے پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کا فیصلہ عدالت کے اپنے جج کے نامناسب الفاظ کی وجہ سے متنازع ہوگیا ہے۔ اس فیصلے اور جج کے ریمارکس نے حیزت انگیز طور پر ملک بھر میں پرویز مشرف کی حمایت میں اضافہ کر دیا ہے، […]
Read more ›وزراء کی کارکردگی پر بلاول کی برہمی، کراچی پر بھی رحم کریں
سندھ حکومت میں شامل پیپلز پارٹی کے وزراء کی ناقص کارکردگی پر عوامی حلقوں میں تو اعتراضات کیے ہی جارہے تھے اب پی پی کی اعلیٰ قیادت نے بھی اس کا نوٹس لے لیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کابینہ کے بعض وزراء کی کارکردگی […]
Read more ›کراچی میں تھانوں کی تعداد کم ہونا شروع ہوگئی
شہر میں تھانوں کی تعداد کو کم کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا، اس ضمن میں ایس ایس پی ملیر کا آفس گڈاپ سٹی تھانے سے متصل عمارت میں منتقل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی جبکہ کراچی کے تین اضلاع میں […]
Read more ›اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر تشدد کا افسوسناک واقعہ
پاکستانی معاشرہ اخلاقی طور پر کس قدر گراوٹ کا شکار ہو چکا ہے اس کی ایک جھلک گزشتہ روز کراچی میں دیکھنے میں آئی جب وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف حسین پر طلبہ تنظیم کے کارکنوں نے حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور آدھا گھنٹہ […]
Read more ›بچوں سے زیادتی کے خلاف بل کی منظوری
پاکستان میں معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات پر پوری قوم تشویش میں مبتلا ہے خاص طور پر قصور میں معصوم بچی زینب کے ساتھ پیش آنے والے واقعے نے اس معاملے نے پوری قوم کو متحد کردیا ہے اور مجرموں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا […]
Read more ›پینے کے آلودہ پانی کی فراہمی
پاکستان میں 80 فیصد سے زائد آبادی کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے جس پر عدلیہ نے بھی ایکشن لیا ہے اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کو کہا ہے دوسری طرف وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ […]
Read more ›امریکی مشکلات میں اضافہ
امریکہ کی جانب سے پاکستان کی امداد بندکرنے پر امریکہ خود مشکل میں پڑگیا ہے افغانستان میں جنگ کی سربراہی کرنے والے امریکی کمانڈرآرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے رابطہ کرکے درخواست کی ہے کہ ان کی سپلائی بند نہ کی جائے دوسری طرف پاکستان نے امریکی امداد کی بندش […]
Read more ›