کوہلو : فورسز کی کارروائی ، بھاری تعداد میں اسلحہ بارود برآمد

April 14, 2021 2:08 pm0 comments
کوہلو : فورسز کی کارروائی ، بھاری تعداد میں اسلحہ بارود برآمد

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں فورسز نے کارروائی کرکے بھاری اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کوہلو کے مطابق لیویز کیو آر ایف نے حساس اداروں کی اطلاع پر دکی کے سرحدی پہاڑی سلسلے سیاہ کوہ کلیانی میں تخریب کاروں کے […]

Read more ›

فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، ٹی ٹی پی کا دہشت گرد ہلاک

April 13, 2021 12:24 pm0 comments
فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، ٹی ٹی پی کا دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد پیر عرف اسد مارا گیا، جو 2006ء سے کالعدم ٹی ٹی پی کا سرگرم رکن تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق […]

Read more ›

پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

April 9, 2021 11:18 pm0 comments
پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں بریگیڈیئر سے میجر جنرل پروموشن بورڈ […]

Read more ›

ایئرچیف مارشل مجاہدانور سبکدوش، ظہیراحمدبابر نے کمان سنبھال لی

March 19, 2021 11:55 am0 comments
ایئرچیف مارشل مجاہدانور سبکدوش، ظہیراحمدبابر نے کمان سنبھال لی

اسلام آباد: ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان سبکدوش ہوگئے اور کمان نئےسربراہ کوسونپ دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھونے پاک فضائیہ کے نئےسربراہ کی حیثیت سےذمہ داریاں سنبھال لیں۔ جےایف17تھنڈرطیاروں نےسبکدوش ہونیوالےایئرچیف مجاہدانورخان کوسلامی دی۔ تفصیلات کے مطابق سبکدوش […]

Read more ›

پاک فوج پر حملوں میں ملوث کالعدم داعش کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

March 13, 2021 7:50 pm0 comments
پاک فوج پر حملوں میں ملوث کالعدم داعش کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں پاک آرمی پرحملوں میں ملوث کالعدم داعش کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق رینجرز اور پولیس کی کراچی بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاون میں مشترکہ کارروائی کے […]

Read more ›

کراچی : خواتین پولیس اہلکار پیٹرولنگ ڈیوٹی کیلئے تعینات

March 9, 2021 12:12 pm0 comments
کراچی : خواتین پولیس اہلکار پیٹرولنگ ڈیوٹی کیلئے تعینات

کراچی: شہر میں پہلی مرتبہ دو خواتین اہل کار کو پیٹرولنگ ڈیوٹی پر تعینات کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے وومن ڈے کے موقعے پر ٹریفک زون ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں تعینات لیڈی ٹریفک پولیس کانسٹیبل سوماویہ اور ٹریفک زون ڈسٹرکٹ […]

Read more ›

کراچی : سندھ ریولوشن آرمی کادہشت گرد گرفتار

March 3, 2021 12:30 pm0 comments
کراچی : سندھ ریولوشن آرمی کادہشت گرد گرفتار

کراچی: وفاقی حساس ادارے کی مدد سے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ نے موسمیات چورنگی یونیورسٹی روڈ کے قریب سے کالعدم علیحدگی پسند تنظیم کے دہشت گرد کوگرفتارکرکے دستی بم برآمد کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کالعدم علیحدگی پسند تنظیم سندھ ریوولوشن آرمی کے دہشت گرد سجاد عرف […]

Read more ›

وزیراعظم کی بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی کو2 برس مکمل ہونے پر فوج کو مبارکباد

February 27, 2021 12:30 pm0 comments
وزیراعظم کی بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی کو2 برس مکمل ہونے پر فوج کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کی غیرقانونی عاقبت نااندیش عسکری مہم جوئی پرہماری جوابی کارروائی کو 2 برس مکمل ہونے پرمیں قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے خلاف فضائی حملے کی شکل میں بھارت کی غیرقانونی عاقبت […]

Read more ›

احسان اللہ کے فرارمیں ملوث فوجیوں کیخلاف کارروائی کی جاچکی ہے، ترجمان پاک فوج

February 24, 2021 9:04 pm0 comments
احسان اللہ کے فرارمیں ملوث فوجیوں کیخلاف کارروائی کی جاچکی ہے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے رکن اور سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے پاکستانی فوج کی تحویل سے فرار ہونے کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک […]

Read more ›

سیکیورٹی فورسز نے ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

February 22, 2021 6:49 pm0 comments

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ فوج میں اعلیٰ سطح کی تقرریوں سے متعلق قیاس آرائی نہ کی جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آپریشن ردالفساد سے متعلق پریس بریفنگ کے دوران میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ 22 فروری 2017 […]

Read more ›

کراچی : لال کار گینگ کے 2 کارندے گرفتار

February 19, 2021 10:00 am0 comments
کراچی : لال کار گینگ کے 2 کارندے گرفتار

کراچی: رینجرز اور پولیس نے گزشتہ روز مشترکہ کارروائی کے دوران گلبرگ میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث لال کار گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق فیڈرل بی ایریا میں ملزمان کی وارداتوں کی وجہ سے لال گاڑی خوف کی علامت بن گئی تھی، […]

Read more ›

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، 3 دہشت گرد ہلاک

February 17, 2021 11:25 am0 comments
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، 3 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیر ستان: سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے ذریعے 3 دہشت گردوں کوہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات پردہشتگروں کے مشتبہ ٹھکانوں پرآپریشن کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن میں علیم خان […]

Read more ›