آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلوں کی تیاریاں

December 10, 2015 1:30 pm0 comments

غلام حیدر جمالی اور ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر کی جگہ اے ڈی خواجہ اور ثناء اللہ عباسی کو ذمہ داری سونپی جائیگی دونوں افسران کی زرداری سے ملاقات ،فریال تالپور نے دونوں کی تعیناتی کا عندیہ دیدیا ،جلد تعیناتی متوقع کراچی( کرائم ڈیسک) آئی ئی سندھ غلام حیدر جمالی […]

Read more ›

جیلوں کے کرپٹ حکام کی فہرستیں تیار، بھرپور کارروائی کا فیصلہ

December 9, 2015 3:10 am0 comments

کالعدم تنظیموں کے کارندوں اور خطرناک قیدیوں کے جرائم اور ان کو ملنے والی سزائوں کی تفصیلات طلب جیل افسران و عملے کی تعیناتی کے عرصے کی معلومات بھی طلب، خطرناک قیدیوں کے مقدمات جیل میں ہی چلانے کا فیصلہ کراچی( نیوز ڈیسک) سندھ بھر کی جیلوں میں کام کرنے […]

Read more ›

عمران خان کو ریڈزون میں ریلی یا جلسے کی اجازت نہ مل سکی

November 30, 2015 1:42 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو ریڈزون میں ریلی یا جلسے کی اجازت نہ مل سکی ،ڈی آئی جی سائوتھ نے ریڈ زون میں سیکیورٹی سخت کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف کے چیئر مین عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کی مہم […]

Read more ›

سائوتھ زون میں چہلم اور بلدیاتی الیکشن کیلئے سیکورٹی پلان تیار

1:41 pm0 comments

جلوس کے روٹس کا خفیہ سروے مکمل، پولیس ریڈ الرٹ رہے گی، ڈی آئی جی سائوتھ کراچی( کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی سائوتھ زون ڈاکٹر جمیل احمد نے کہا ہے کہ سائوتھ زون میں چہلم جلوس کے فول پروف سیکورٹی پلان کو نہ صرف حتمی شکل دے دی گئی ہے بلکہ […]

Read more ›

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

November 28, 2015 2:12 pm0 comments
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی‘ تمام اضلاع کے حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج اور رینجرز کے دستے فوری رسپانس کے تحت فرائض انجام دیں گے‘ یہ منظوری چیف الیکشن کمشنر […]

Read more ›

کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر ملکی سفارت کاروں کو خطرہ

November 25, 2015 4:39 pm0 comments

محکمہ داخلہ سندھ نے آئی جی سندھ کو فول پروف سیکورٹی انتظامات کیلئے خط لکھ دیا ،کالعدم جماعتیں نشانہ بناسکتی ہیں کوریا کے سفیر کی سیکورٹی سخت اور نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے ہدایات جاری کردی گئیں، ذرائع کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر ملکی […]

Read more ›

جرائم کم ہوگئے شہر بھر میں نو گو ایریاز ختم کر دئیے، آئی جی سندھ

November 24, 2015 4:20 pm0 comments

بہترین حکمت عملی اور بروقت فیصلوں کے باعث امن و امان کی صورتحال بہتر ہوگئی ہے شہر میں یومیہ7سے8 افراد قتل ہو رہے تھے ایک سال کے دوران300 خطرناک دہشت گردوں کا خاتمہ اور بم بنانے والی 10 فیکٹریوں کو تباہ کیا گیا، اجلاس کی صدارت کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی […]

Read more ›

سی ٹی ڈی ٹو کی ڈھٹائی، رشوت کیلئے پکڑ دھکڑ جاری

4:18 pm0 comments

اعلیٰ حکام کی جانب سے آپریشن بند کرنے کے احکامات کے باوجود کارروائیاں جاری سی ٹی ڈی ٹو کے خلاف تفتیش، غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہوگی کراچی( کرائم رپورٹر) کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ II کو اعلیٰ حکام کی جانب سے آپریشن بند کرنے کے احکامات کے باوجود […]

Read more ›

حملوں کا خطرہ غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے موثر سیکورٹی اقدامات کی ہدایت

November 23, 2015 3:53 pm0 comments

پیرس میں دہشت گردی کے بعد شر پسندوں کے خلاف کارروائیوں کے رد عمل میں غیرملکیوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے بھی چینی شہریوں پر حملوں کے خدشات ہیں، وفاقی حکومت کا مراسلہ کراچی( نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے غیر ملکیوں […]

Read more ›

امام حسین کے چہلم پر مجالس اور جلوسوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت

3:40 pm0 comments

جلوسوں کے روٹس اور پارکنگ ایریا پر چیک سمیت ممکنہ حساس علاقوں میں گشت اور اسنیپ چیکنگ بڑھائی جائے داخلی اور خارجی راستوں پر کڑی نظر رکھی جائے، بلند عمارتوں پر اسنائپر تعینات کیے جائیں، غلام حیدر جمالی کراچی(اسٹاف رپورٹ)چہلم حضرت امام حسین کے موقع پرسیکیورٹی کے فول پروف اقدامات […]

Read more ›

مخالفانہ بیانات،ڈی جی رینجرزکاشہرمیںآپریشن تیز کرنے کا حکم

3:34 pm0 comments

رینجرزاہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد اورنگی، بلدیہ اور سائٹ ٹائون کے علاقوںمیں آپریشن کی تیاری مکمل کورہیڈکوارٹرز میں اجلاس، شہر میں امن وامان کی صورتحال پر غور، انٹیلی جنس معاملات مستحکم بنانے کا فیصلہ کراچی(کرائم رپورٹر)اتحاد ٹاؤن میں رینجرز اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد رینجرز ،پولیس اور قانون […]

Read more ›

سندھ رینجرز کے اعلیٰ حکام کا جمشید زون کے مختلف علاقوں کاد ورہ

November 19, 2015 4:12 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ رینجرز کے اعلیٰ حکام نے ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ جمشید زون جاوید کلوڑ کے ہمراہ محمود آبادڈویژن میں بسم اللہ پل منظور کالونی ،ایکسپریس وے و دیگر علاقوں کا دورہ کر کے صفائی و ستھرائی و نالہ صفائی کے کاموں کا جائزہ لیا ،اس موقع پر ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ […]

Read more ›

نادرا نے ایک بار پھر ایک ہی شخص کو دو شناختی کارڈ جاری کردیئے

4:10 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا )نے ایک نیا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے ایک شخص کو 2شناختی کارڈز جاری کردیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے ایک سیاسی جماعت کے بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار کو2شناختی کارڈز جاری کردیئے ہیں۔دونوں شناختی کارڈز پر نام ولدیت اورتصویر […]

Read more ›