رینجرز کا نارتھ کراچی کی کچی آبادی میں آپریشن

November 19, 2015 3:57 pm0 comments

مسلم آباد کالونی کو گھیرے میں لے کر داخلی اور خارجی راستے بند کر دئیے گئے کئی افراد کو حراست میں لے لیا گیا رینجرز نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی تھی کراچی(کرائم رپورٹر) رات گئے رینجرز اہلکاروں نے نارتھ […]

Read more ›

بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے والے اضلاع سے فوج کی واپسی کا فیصلہ

3:18 pm0 comments
بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے والے  اضلاع سے فوج کی واپسی کا فیصلہ

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے سندھ کے ان اضلاع کی تفصیل طلب کر لی ہے جہاں الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق جن حلقوں میں انتخابات ملتوی ہوئے وہاں سے فوجی دستوں کو واپس بلوانے کا فیصلہ کیا […]

Read more ›

بلدیاتی انتخابات میں خون خرابے کا خدشہ لیاری،ملیر کے 46اہم افراد کی گرفتاری کا فیصلہ

November 18, 2015 5:49 pm0 comments

اسپیشل برانچ اور قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں نے 86افرادکی فہرست اعلیٰ حکام کو پیش کردی، 13اہم شخصیات کے نام بھی شامل ہیں ان افراد کی عدم گرفتاری پر بڑے پیمانے پر خون خرابے کا خدشہ ہے، ان میں متحدہ کے 14،سنی تحریک 11اور اے این پی کے 14رہنما شامل […]

Read more ›

اصلاحاتی پیکیج، پولیس مکمل تحقیقات کے بعد ایف آئی آر درج کرسکے گی

5:17 pm0 comments

ملک کے فوجداری نظام انصاف کو جدید بنانے اور طویل دیوانی مقدمہ بازی کنٹرول کرنے کے لیے مسودہ قانون تیار اختلافات سے پاک معاملات میں نادرا کو وراثت کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اختیار دیاجائے گا اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کی قانونی ٹیم نے ملک کے فوجداری نظام […]

Read more ›

دہشت گرد حملوں کے خدشات ائیرپورٹس پر سیکورٹی الرٹ

November 16, 2015 5:28 pm0 comments

پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ کے اطراف میں سرچ آپریشن37 افراد گرفتار ایئرپورٹس پر کمانڈوز تعینات، داخلی و خارجی راستے سیل، عارضی پارسز منسوخ کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر کے تمام ایئر پورٹس پر سیکورٹی کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا، پشاور کے باچا خان ایئر پورٹ کے […]

Read more ›

نادرادفاتر کی سیکورٹی مزید سخت بنانے کی ہدایت

November 12, 2015 8:16 pm0 comments

وفاقی وزیرداخلہ نے کراچی میں نادرادفتر سے چوری کانوٹس لے لیا، غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں نادرا کے دفتر میں چوری کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نادرا کو فوری انکوائری اور غفلت […]

Read more ›

کراچی میں موجود 50 من بارود کی تلاش چار علاقوں میں نگرانی بڑھا دی گئی

8:14 pm0 comments

لیاری کے قائد آباد‘ سچل اور سعید آباد کے علاقوں میں گزشتہ چار ماہ کے دوران بھاری اسلحہ اور گولہ بارود ڈمپ کیا گیا ہے کالعدم تنظیموں کے گرفتار کارندوں سے حاصل ہونے والے معلومات کے بعد بارود کی برآمدگی کیلئے کام شروع کردیا گیا کراچی( کرائم رپورٹر) شہر میں […]

Read more ›

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں 48 فیصد کمی ہوگئی، وزارت داخلہ

8:14 pm0 comments

چوری اور رہزنی کی وارداتیں پنجاب میں زیادہ ہوتی ہیں، کراچی میں قتل کے واقعات بہت کم ہوگئے ہیں اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ ملک بھر میں چوری اور رہزنی کی وارداتیں پنجاب میں سب سے زیادہ ہوتی ہیں‘ کراچی میں ٹارگٹ […]

Read more ›

کراچی آپریشن سے دہشت گردی میں76 فیصد کمی ہوئی‘ رپورٹ

8:12 pm0 comments

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں کراچی آپریشن پر رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ 48 فیصد دہشت گردی میں 76 فیصد اور قتل کی وارداتوں میں37 فیصد کمی ہوگئی ہے‘ رپورٹ کے مطابق کراچی آپریشن میں اب تک 1713 قاتل گرفتار‘ 15ہزار 612 ہتھیار […]

Read more ›

19 تھانیداروں کی تعیناتی کیلئے 40 افسران کا انٹر ویو مکمل

8:02 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر نے 19 تھانوں میں نئے تھانیداروں کی تعیناتی کیلئے 40 افسران کا گزشتہ روز انٹرویو کیا تاہم نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر نے ایک ہفتہ قبل تھانیداری کے شوقین افراد کو انٹر ویو […]

Read more ›

سکھر اور حیدر آباد میں سی ٹی ڈی کے2تھانے قائم کردیئے گئے

November 10, 2015 5:46 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کا دائرہ کار اندرون سندھ تک بڑھادیاگیا ہے ۔سکھر اور حیدر آباد میں سی ٹی ڈی کے 2تھانے قائم کردیئے گئے ہیں ۔اس ضمن میں محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔نوٹی فکیشن کے مطابق سکھر اور […]

Read more ›

سینٹرل جیل پر ممکنہ حملے سے نمٹنے کیلئے فرضی مشق کی گئی

5:24 pm0 comments

پولیس، رینجرز اور ایف سی اہلکاروں نے حصہ لیا، جیل کے اطراف کی سڑکیں بند، بدترین ٹریفک جام کراچی( اسٹاف رپورٹر) کسی بھی ہنگامی صورتحال یا حملے کی صورت میں پیش آنے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سینٹرل جیل میں مشق کی گئی اس دوران حفاظتی انتظامات کے تحت جیل […]

Read more ›

الیکشن ڈیوٹی لگانے پر6 ہزار پولیس اہلکاروں کا احتجاج

5:15 pm0 comments

اہلکاروں کی جبری رخصت اور تنخواہوں سے ماہانہ7 ہزار کٹوتی کے باوجود الیکشن ڈیوٹی ظلم ہے وزیر داخلہ سندھ ویزا سسٹم کو ختم کر دیں، پولیس اہلکاروں کا مطالبہ کراچی( کرائم رپورٹر) سندھ پولیس کے 6 ہزار سے زائد اہلکاروں کا رخصت ( ویزا) پر ہونے کے باوجود الیکشن ڈیوٹی […]

Read more ›