اسلحہ لائسنس فیس کی مد میں60 کروڑ روپے زائد کی وصولی

October 26, 2015 4:56 pm0 comments

شہریوں سے وصول کردہ60 کروڑ روپے قواعد کیخلاف ہیں، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی( نادرا) کی جانب سے لائسنس فیس کی مد میں شہریوں سے غیر قانونی طور پر60 کروڑ روپے سے زائد وصول کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر […]

Read more ›

پولیس ٹیم جیکب آباد دھماکے کی جائے وقوعہ کا معائنہ کرنے روانہ

4:51 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم جیکب آباد دھماکے کی جگہ کا معائنہ کرنے کیلئے سکھر پہنچ گئی ہے جہاں سے بائی روڈ جیکب آباد روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم سکھر پہنچ گئی ہے جہاں سے جیکب آباد روانہ […]

Read more ›

آپریشن تیزی سے جاری رکھا جائے، کور کمانڈر کراچی

October 21, 2015 4:32 pm0 comments

لیفٹیننٹ جنرل نوید اختر کا رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ، ڈی جی رینجرز کی جانب سے بریفنگ کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید اختر نے کہا ہے کہ شہر میں جاری آپریشن کو بلا تفریق اور تیزی کے ساتھ جاری رکھا جائے۔ سندھ رینجرز کی جانب سے […]

Read more ›

پاکستانیوں کی اکثریت امن کیلئے فوج کو اختیارات دینے کی حامی

4:30 pm0 comments
Pakistani troops walk on a hilltop post near  Ladha, a town in the Pakistani troubled tribal region of South Waziristan along the Afghan  border, Tuesday, Nov. 17, 2009. Pakistan's army took a group of foreign and local journalists to view recently captured militant stronghold areas of the battle zone in South Waziristan, where security forces are waging an offensive against Taliban fighters believed to be behind suicide bombings in the country. (AP Photo/Anjum Naveed)

گیلپ سروے میں21 فیصد افراد اختیارات دینے کے مخالف،10 فیصد نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا اسلام آباد( نیوز ڈیسک) گیلپ پاکستان کی جانب سے کئے جانیوالے حالیہ سروے کے مطابق 69 فیصد پاکستانیوں نے افواج پاکستان کو امن و امان کی بحالی کیلئے خصوصی اختیارات دینے کی حمایت کی […]

Read more ›

فوجی اہلکار بھی اب نادرا سے اسلحہ لائسنس حاصل کر سکیں گے

4:28 pm0 comments

نادرا کو فوجی اہلکاروں کیلئے لائسنس کے اجرا اور تجدید کرنے کی اجازت دیدی گئی اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے جی ایچ کیو کو خط لکھ کر آگا ہ کیا ہے کہ نادرا کو فوج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ اہلکاروں کے اسلحہ لائسنس کی تجدید کی اجازت دے […]

Read more ›

منشیات فروشی کے مقدمے میں ملوث انسپکٹرSHO تعینات

4:21 pm0 comments

کراچی پولیس چیف کے جرائم میں ملوث پویس اہلکاروں کو سزا دینے کے دعوے دھرے رہ گئے کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی پولیس کا ایک اور کارنامہ ‘منشیات فروشی کے مقدمہ میں نامزد سب انسپکٹر ایس ایچ او تعینات‘ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کے دعوے دھرے کے […]

Read more ›

471 علماء و ذاکرین کے سندھ میں داخلے اور تقاریر پر پابندی عائد

3:31 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام کے امن و امان کے قیام کے سلسلے میں پنجاب سمیت دیگر صوبوں اور کراچی سے تعلق رکھنے والے 471 سنی، دیو بندی اور شیعہ علماء و ذاکرین کے صوبے سندھ میں تقاریر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جن […]

Read more ›

رینجرز کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

October 20, 2015 3:58 pm0 comments

کھارادر، جمشید گارڈن،گلشن معمار، اتحاد ٹائون اور دیگر علاقوں سے 9ملزمان کو حراست میں لے لیاگیا کراچی ( کرائم رپورٹر )رینجرز نے مختلف کارروائیوںکے دوران9ملزمان کو گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ نے شہر کے مختلف علاقوں ملیر سٹی،رفاع عام سوسائٹی،گلشن غازی اتحاد ٹاؤن ،کھارادر ،جمشید ٹاؤن […]

Read more ›

محرم الحرام شہر میں سیکورٹی کیلئے پولیس کمانڈوز اور اہلکاروں کی تعیناتی شروع

3:54 pm0 comments

دس محرم کو شہر میں 950 سے زائد چھوٹے بڑے جلوس نکالے اور 5 ہزار مجالس منعقد کی جائیں گی سیکورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے جلوس کی گذر گاہوں‘ مساجد اور امام بارگاہوں کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ ہوگی کراچی( کرائم رپورٹر) محرم الحرام کے […]

Read more ›

FIA نے شکایات کے ازالے کیلئے SMS سروس شروع کردی

3:51 pm0 comments

تاجر برادری سمیت کوئی بھی شخص8398پر ایف آئی اے لکھ کر اپنی شکایت بھیج سکتا ہے کراچی مسائل کی لپیٹ میں آ جائے تو پورا ملک متاثر ہو جاتا ہے، شاہد حیات کا تاجروں سے خطاب کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات نے کہا کہ کراچی آپریشن […]

Read more ›

عزیز آباد میں ٹارگٹ کلنگ سے ہلاک پولیس افسر کے قتل کی ابتدائی رپورٹ تیار

October 19, 2015 4:47 pm0 comments

موٹر سائیکل سوار حملہ آور پینٹ شرٹ میں ملبوس تھے ، جائے وقوعہ سے ایم ایم پستول کے چار خول برآمد اے ایس آئی تابش اور ماضی میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں مماثلث ہیں، پولیس حکام کراچی( کرائم رپورٹر) عزیز آباد کے علاقے میںنامعلوم مسلح دہشت گردوں کانشانہ […]

Read more ›

ٹریفک پولیس افسر کے گھر پر حملہ، متحدہ کے17 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

4:40 pm0 comments

مسلح افراد نے گھر میں داخل ہو کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور توڑ پھوڑ کی، شہباز اختر کراچی(کرائم رپورٹر)شاہ لطیف ٹائون پولیس نے ٹریفک پولیس افسرکے گھر پر حملہ کرنے والے سیاسی تنظیم کے 17کارندوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔تاہم گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔تفصیلات […]

Read more ›

گواہوں کی عدم پیشی مقدمات التواء کا شکار‘ جیلوں میں قیدیوں کی تعداد بڑھ گئی

4:32 pm0 comments

کراچی کے پانچوں اضلاع کی عدالتوں میں چلنے والے خطرناک ملزمان کے مقدمات میں گواہوں کو پیش نہیں کیا جاسکا‘ عدالتوں کا اظہار برہمی 5 ہزار مقدمات میں مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری‘ پولیس گواہوں سے رشوت لے کر ان کی عدم دستیابی کی رپورٹ دیتی ہے‘ پراسیکویشن افسران […]

Read more ›