سری نگر: بھارتی فورسز نے ایک بار پھر آپریشن کی آڑ میں 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ نجی ٹی وی کی کے مطابق بھارتی فورسزکی جانب سے […]
صدراردوان نے ترک شہریوں کے قتل پر امریکی بیان مسترد کردیا
انقرہ: کرُد باغیوں کی جانب سے اپنے اہلکاروں کے قتل کی مشروط مذمت کرنے پر ترکی کے دفتر خارجہ نے امریکا کے سفیر کو طلب کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عراق میں ترک اہلکاروں کے قتل کے بعد ترکی نے یہ موقف اختیار کیا تھا […]
Read more ›سعودی عرب جانے والی پروازوں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری
کراچی: پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب جانے والی پروازوں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ایئرلائن کے شعبہ فلائٹ سروسزکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہےجس کے مطابق سعودی عرب کے لیے روانہ ہونے والی پروازوں کا […]
Read more ›ملائیشیا میں تحویل میں لیا گیا پی آئی اے کا طیارہ پاکستان روانہ
قومی انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا ملائیشیا میں تحویل میں لیا جانے والا طیارہ پاکستان کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ شام 5 بجے ملائیشیا سے اسلام آباد پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی […]
Read more ›سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے
سری نگر: سری نگر کی جامع مسجد کے دروازے پر پاکستانی پرچم لگایا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا، پاکستانی پرچم سری نگر کی جامع مسجد کے دروازے پر لگایا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس نے […]
Read more ›بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں معاون پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ جموں و کشمیر کی سرحد کے قریب لکھن پور میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہیلی […]
Read more ›بھارت کا یوم آزادی، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں
سری نگر: مقبوضہ وادی سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارتی یوم جمہوریت کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کال پر آج لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر کے کشمیری بھارتی یوم جمہوریہ کو […]
Read more ›لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر
اسلام آباد: حکومت نے سعودی عرب میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے سعودی عرب میں سفیر پاکستان کے عہدے پر تعینات راجہ علی اعجاز کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو نیا سفیر تعینات کردیا ہے، […]
Read more ›پاکستان نے ترکش ایئرلائن پر جرمانہ عائد کردیا
کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئرلائن پر دوبارہ جرمانہ عائد کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن نے پاکستان آنے والی ترکی کی ایک پرواز پر کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کے […]
Read more ›ترکی کے صدر طیب اردوان کو کورونا ویکسین لگا دی گئی
انقرہ: ترکی کے صدر طیب اردوان کو کورونا وائرس کی ویکسین لگا دی گئی۔ ترک اخبار کے مطابق صدر اردوان کو دارالحکومت انقرہ کے اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگایا گیا۔ ٹیلی گرام پر اپنے پیغام میں طیب اردوان نے کہا کہ انہوں نے بخیریت ویکسین لگوا لی ہے۔ […]
Read more ›جکارتا: انڈونیشیا کا مسافر طیارہ لاپتا ہوگیا
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جکارتا میں انڈونیشیا کا مسافر طیارہ لاپتا ہوگیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے میں 50 سے زائد مسافر سوار تھے، نجی ایئرلائن کےطیارے کا ٹیک آف کےبعد رابطہ ختم ہوا۔ میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ نجی ایئرلائن کا طیارہ جکارتا سے مغربی […]
Read more ›ڈونلڈ ٹرمپ کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک
سوشل میڈیا کمپنیوں نے واشنگٹن میں احتجاج کا دفاع کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کر دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، ٹوئٹر اور اسنیپ چیٹ نے امریکی صدر کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ تفصیلات کے […]
Read more ›سعودی عرب کی عمرہ عازمینِ کو کورونا ویکسین لگوانے کی ہدایت
الریاض: سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ نے عمرہ عازمینِ کو کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیرِحج وعمرہ ڈاکٹرمحمد صالح بن طاہربنتن نے عمرہ زائرین کو مکہ مکرمہ میں آمد سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوا نے کی […]
Read more ›