وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور انہوں نے 178 ووٹ حاصل کیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ […]
جماعت اسلامی کے رکن کا عمران خان کو ووٹ دینے سے انکار
جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کردیا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں وزیراعظم کو آج اعتماد کا ووٹ نہیں دوں گا، میں اپنی جماعت کی پالیسی پر عمل کرتا ہوں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ […]
Read more ›نوازشریف کے بعد عمران خان دوسرے وزیراعظم جو اعتماد کا ووٹ لیں گے
اسلام آباد: پاکستانی پارلیمانی تاریخ میں دوسری بار کوئی وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کریگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تاریخ میں دوسری بار کوئی وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کریگا جب کہ اس سے قبل 1993 کونواز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ […]
Read more ›وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کے ووٹ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ ہوگا، وزیراعظم اگر ناکام ہوگئے تو اسپیکر صدر مملکت کو خط لکھیں گے کہ وزیراعظم ایوان کا اعتماد کھو بیٹھے اور نئے وزیراعظم کا […]
Read more ›2130 لیڈی ہیلتھ ورکرز بھرتی کرنے کا فیصلہ
کراچی: رواں سال 2 ہزار 130 لیڈی ہیلتھ ورکرز کو بھرتی کرنے کافیصلہ کیاگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں لیڈی ہیلتھ ورکزوسپروائرز اورکمیونٹی مڈوائفری کی جانب […]
Read more ›پی ڈی ایم کا کل قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کل ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کل قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
Read more ›سینیٹ الیکشن میں ہمارے 16 ارکان نے پیسے لیکر خود کو بیچا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ہمارے 16 ارکان نے پیسے لے کر خود کو بیچا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی اور اتحادی […]
Read more ›سلیم مانڈوی والا پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کڈنی ہل ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سمیت تمام ملزمان پر 16 مارچ کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر […]
Read more ›کراچی : دودھ کی قیمت میں مزید 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا
کراچی: سندھ حکومت اور شہری انتظامیہ نے ڈیری مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری قیمت 94 روپے لیٹر کے مقابلے میں شہر بھر میں ڈیڑھ سال سے 120 روپے لیٹر فروخت ہونے والے دودھ کی قیمت میں مزید 10 روپے کا اضافہ […]
Read more ›لاہور اور اسلام آباد کے درمیان پی آئی اے کی فضائی سروس 2 سال بعد بحال
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سروس 2 سال بعد بحال کرنے کا اعلان کر دیا اور ہفتہ وار تین پروازیں چلائی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فضائی سروس کورونا وبا کی وجہ سے معطل کی گئی تھی۔ […]
Read more ›ملک میں ایک روز میں کورونا سے مزید 52 افراد جاں بحق
اسلام آباد: ملک میں ایک روز میں کورونا سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے، 37 ہزار 998 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور […]
Read more ›وزیراعظم کے الزام پر الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان میں وزیراعظم کے الیکشن کمیشن سے متعلق بیان پر خصوصی اجلاس جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں الیکشن کمیشن پر جمہوریت کو نقصان پہنچانے کا بیان دیا تھا جس پر الیکشن کمیشن آف […]
Read more ›حکومت کی 6 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد کا رمضان ریلیف پیکج دینے کی تیاری
حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر بڑا رمضان پیکج دینے کی تیاری کرلی، وزارت صنعت و پیداوار نے 6 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد کارمضان ریلیف پیکج تجویز کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چینی 68 روپے، 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے، گھی 200 روپے فی کلو […]
Read more ›