لاہور: پاکستان ریلوے نے شعبہ میکینکل کیرج کے 150 ملازمین کو سرپلس قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریلوے حکام نے محکمے پر مالی بوجھ کم کرنے اور اسے خسارے سے نکالنے کے لئے عملی اقدامات شروع کردئیے ہیں، اس حوالے سے ریلوے کے شعبہ […]
ایف بی آر نے ٹیکس جمع کروانے والے افراد کی فہرست جاری کردی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے افراد کی ‘ایکٹو ٹیکس پیئرلسٹ 2021 جاری کردی۔ ایف بی آر کے مطابق 2020 میں 21 لاکھ 78 ہزار 463 افراد نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کا کہنا ہےکہ فہرست […]
Read more ›ایل پی جی مزید مہنگی کردی گئی، فی کلو گرام قیمت 160 ہوگئی
اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد اب مائع گیس کی قیمت 160 روپے فی کلو تک ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق یکم مارچ سے ایل پی جی کی قیمت 2 […]
Read more ›یوٹیلٹی اسٹورز سے چینی غائب ، بحران پیدا ہونے کا خدشہ
اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک سے پہلے ہی ملک میں چینی کی قلت شدید ہوگئی ہے، اور ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قلت کے باعث گزشتہ 2 روز […]
Read more ›اندرونِ ملک پی آئی اے کے کرایوں میں مزید کمی
موسمِ بہار کی آمد کے ساتھ ہی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اندرونِ ملک کے لیے خصوصی کرائے متعارف کروائے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے کراچی تا اسلام آباد اور کراچی تا لاہور کرایوں پر خصوصی رعایت کا اعلان […]
Read more ›وزارت توانائی کی بجلی کی پیداوار کا منصوبہ ختم کرنیکی سفارش
اسلام آباد: وزارت توانائی نے بجلی کی پیداوار کا ایک منصوبہ ختم کرنیکی سفارش کردی بیرونی فنٖدنگ سے چلنے والے منصوبوں پر قائم قومی رابطہ کمیٹی ( NCC-FFP ) کے اجلاس میں وزارت توانائی نے جامشورو پاور پلانٹ کے یونٹ ٹو پر کام روک دینے کی سفارش کی۔ نجی ٹی […]
Read more ›قطر ایل این جی قیمت کم کرنے پر رضامند
لاہر: قطر اور پاکستان کے درمیان ایل این جی کی قیمت میں کمی پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قطری حکومت ایل این جی کی قیمت 11 ڈالر فیMMBTسے کم کرکے9 ڈالر کرنے پر رضامند ہوگئی ہے جس سے پاکستان کو2 ارب ڈالر کے […]
Read more ›آن لائن بینکنگ اور خریداری کی وجہ سے مالیاتی فراڈ میں 63 فیصد اضافہ
کراچی: آن لائن بینکنگ اور خریداری کی وجہ سے بینکنگ سسٹم ہونے کی وجہ سے لوگوں کے ساتھ مالیاتی فراڈ میں 63 فیصد اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران ڈیجیٹل لین دین اور آن لائن بینکاری بڑھنے کے ساتھ بینکوں کی […]
Read more ›پانچ ماہ میں 90 ہزار سے زائد روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے ، گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے محض 5 ماہ کی قلیل مدت میں متاثر کن نتائج دئیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ وزیر اعظم عمران خان کا تصور […]
Read more ›کراچی : دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر من مانا اضافہ
کراچی: ڈیری مافیا نے شہری انتظامیہ اور سندھ حکومت کی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے ایک بار پھر تازہ دودھ کی قیمت میں 10 روپے لیٹر کا اضافہ کردیا جس کے بعد شہر کے بیشتر علاقوں کی بڑی دکانوں پر دودھ 130 روپے لیٹر فروخت ہونے لگا۔ نجی ٹی وی […]
Read more ›84 لاکھ روپے غبن کرنے والے نیشنل بینک کے 3 ملازمین گرفتار
کراچی: ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل نے کارروائی کے دوران 84 لاکھ سے زائد رقم کی خورد برد میں ملوث نیشنل بینک کے 3 ملازمین اور ایک شہری کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکس سرکل فہد خواجہ کے مطابق بینک ملازمین […]
Read more ›وفاقی کابینہ نے کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل فیری سروس کی منظوری دے دی
کراچی: چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نادر ممتاز وڑائچ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل روٹ پر فیری سروس کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات چیت […]
Read more ›چینی کی قیمت ایک بار پھر 100 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت ایک بار پھر 100 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شمارت کے مطابق ایک ہفتے کے دوران لاہور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اور کراچی میں 4 روپے کا […]
Read more ›