فیول ایڈجسٹمنٹ ،کے الیکٹرک کے نرخوں میں52 پیسے فی یونٹ کمی

July 30, 2015 4:01 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک کی جانب سے فیول سر چارج ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں کمی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں فیول سر چارج ایڈجسٹمنٹ کی مد میں52 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ منظوری […]

Read more ›

اسٹیٹ بینک کا کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی سپلائی بڑھانے کا منصوبہ

July 28, 2015 5:07 pm0 comments

ایکسچینج کمپنیوں کو غیر ملکی کرنسی ایکسپورٹ کے عوض نقد رقم ڈالر کی شکل میں پاکستان لانے کی اجازت دیدی کراچی، اسلام آباد میں کام کرنے والی ایکسچینج کمپنیوں کو جناح ایئرپورٹ پر ڈالر لانے کی اجازت ہوگی کراچی( کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مقامی کرنسی مارکیٹ میں […]

Read more ›

ود ہولڈنگ ٹیکس پر مذاکرات ناکام: تاجر برادری یکم اگست کو ہڑتال کریگی

4:56 pm0 comments

ایف پی سی سی آئی‘ اپٹما‘ تمام صنعتی ایسوسی ایشنز‘ چیمبر آف کامرس بھی ہڑتال کی خاموش حمایت کریں گے کوئی درمیانی راستہ نکالا جائے‘ تاجروں کے خدشات دور کئے جائیں‘ صدر ایف پی سی سی آئی کا ایف بی آرکو مشورہ کراچی( کامرس ڈیسک) حکومت کی جانب سے بینک […]

Read more ›

پاکستان اسٹیل ملز کو واجبات کی ادائیگی کیلئے 30جولائی تک کی مہلت

4:54 pm0 comments

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کو واجبات کی ادائیگی کیلئے تیس جولائی تک وقت دے دیا گیا۔ سوئی سدرن نے 28 جولائی تک واجبات ادا نہ کرنے پر گیس منقطع کرنے کا نوٹس دے دیا تھا۔ اب پاکستان اسٹیل ملزکو 2 روز کیلئے مزید توسیع دی گئی ہے۔ […]

Read more ›

حکومت ملک کا سارا بجٹ تاجروں کے ٹیکس سے پورا کرنا چاہتی ہے

3:59 pm0 comments

لاہور میں منعقدہ تاجر کنونشن میں کراچی کے تاجروں کا وفود آج روانہ ہو رہا ہے وقت آگیا ہے کہ حکومت تاجروں کے موجودہ اور دیرینہ مسائل حل کرے، انصار بیگ کراچی( اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان تاجر کنونشن میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہونے کے بعد لاہور میں منعقدہ […]

Read more ›

مچھلی کی فروخت میں بد عنوانی سے منافع300 فیصد ہو گیا

3:57 pm0 comments

تلی ہوئی فنگر فش اور کٹاکٹ کے نرخ120 روپے پائو اور480 روپے فی کلو ہو گئے مڈل مین ہوٹلوں اور فش پوائنٹ پر شارک، سواڈنش ، رئور رئنگ رے فروخت کر رہا ہے کراچی( کامرس رپورٹر) مقامی سطح پر مچھلی کی فروخت کے کاروبار میں بد عنوانی کے باعث منافع […]

Read more ›

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اسٹاک مارکیٹ سے کروڑوں روپے نکال لئے

July 27, 2015 5:20 pm0 comments

جولائی میں 2 کروڑ 43 لاکھ 13 ہزار ڈالر کا غیر ملکی سرمایہ نکالا گیا تھا سیلاب متاثرین کو ہنگامی بنیادوں پر خیمہ اسپتال بناکر دیئے جائیں‘ ثروت قادری تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے بجائے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کام کریں کراچی( […]

Read more ›

زبردستی ودہولڈنگ ٹیکس وصول کیا گیا تومعیشت کا پہیہ جام کردینگے، ادریس میمن

5:04 pm0 comments

حکومت سمیت ان تمام نام نہاد تاجررہنمائوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں جو 3فیصد ٹیکس کی حمایت کررہے ہیں عائد ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو دھرنوں اور شٹرڈائون سمیت احتجاج کا ہر طریقہ اختیار کیاجائے گا کراچی (کامرس رپورٹر) ملک بھر کے الیکٹرونکس ڈیلرز سمیت تمام چھوٹے تاجر حکومت […]

Read more ›

ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر حکومت اور تاجروں میں مذاکرات آج ہونگے

4:59 pm0 comments

حکومت نے تاجر تنظیموں کے مطالبے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں نمایاں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے‘ آج تاجروں کو آگاہ کیا جائے گا مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں تاجروں کو ہڑتال کی کال واپس اور بینکوں سے لین دین بحال کرنا ہوگا فیصل آباد( نیوز ڈیسک) […]

Read more ›

سونا 1600 روپے سستا

4:50 pm0 comments

کراچی( نیوز ڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے یعنی منگل تا ہفتہ کے5کاروباری دنوں کے دوران عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا66 ڈالر سستا ہوگیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی اسی مدت کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت میں1600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں1372 […]

Read more ›

آج سے اسٹیٹ بینک تمام بینکوں کو ڈالر فراہم کریگا

4:44 pm0 comments

کراچی( کامرس ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا کی ہدایت کے مطابق مرکزی بینک آج سے بینکوں کو امریکی ڈالرز کی فراہمی شروع کردیگا‘ بینکوں کی جانب سے ڈالرز ایکسچینج کمپنیوں کو فراہم کئے جائیں گے۔

Read more ›

کراچی ایئر پورٹ پر ون ونڈو سینٹر کا افتتاح6 اگست کو کیا جائیگا

4:43 pm0 comments

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کیلئے وفاقی محتسب کی ہدایت پر کراچی ایئر پورٹ پر ون ونڈو سینٹر کا 6 اگست کو افتتاح کیا جائیگا جس میں تارکین وطن کو درپیش مشکلات کو کم کرنے اور دور کرنے کی کوشش کی جائیگی۔

Read more ›

موبائل فونز کی درآمد میں اضافہ

4:43 pm0 comments

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) 2014-15 ء کے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمد میں 11.6 فیصد اضافہ ہوا ہے‘ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال2014 ء کے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات کا حجم 564 ڈالر ملین ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ گزشتہ مالی سال2015ء کے اختتام پر موبائل […]

Read more ›