اسلام آباد: پاکستان میں دو کورونا ویکسینز کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے حکام نے چار روز تک جاری رہنے والے مشاورتی اجلاس میں کورونا سے بچاؤ کے لیے سائنوفارم نامی چینی کمپنی کی […]
تعلیمی ادارے کھل گئے ، نویں تا بارہویں جماعت کا تعلیمی سلسلہ بحال
ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے سبب تقریباً 2 ماہ تک تعلیمی ادارے بند رہنے کے بعد نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی سلسلہ آج بحال ہو گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی دوسری لہر میں تعلیمی ادارےبند ہونے کے بعد 26 نومبر سے […]
Read more ›سندھ نے کورونا ویکسین خریدنے کیلئے وفاق سے اجازت مانگ لی
کراچی: سندھ نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین خریدنے کے لیے وفاق سے اجازت مانگ لی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین سے کورونا سے بچاوَ کی ویکسین کی بات کرنا وفاق کی ذمہ […]
Read more ›بایوبٹن: کووڈ 19 کی علامات سے باخبرررکھنے والا برقی اسٹیکر
واشنگٹن: دنیا اس وقت کورونا وائرس کے لپیٹے میں ہے اور اس تناظر میں بایوبٹن نامی ایک اہم ایجاد سامنے آئی ہے جسے بالخصوص سینے پر چپکایا جاسکتا ہے۔سکے کی جسامت کا یہ برقی بٹن کسی اسٹیکر کی طرح سینے سے چپک جاتا ہے۔ آن ہونے کے بعد یہ مسلسل […]
Read more ›تعلیمی ادارے18 جنوری سے کھولنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیرتعلیم نے اعلان کیا کہ پورے ملک میں تعلیمی ادارے18 جنوری سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرتعلیم نے بتایا کہ9،10،11 اور12 کلاسز کا تعلیمی سلسلہ شروع18 جنوری کو شروع ہوجائے گا۔ جن کلاسز کا آغاز25 جنوری کو […]
Read more ›کورونا وائرس: پاکستان فہرست میں 30 ویں نمبر پر آگیا
کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آگیا۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 97 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 46 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ […]
Read more ›سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن صوبے میں ایک ہزار اسکول کھولے گی
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک پالیسی فیصلہ کرتے ہوئے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن (ایس ای ایف) کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) موڈ کے تحت ایک ہزار اسکولوں کے قیام کی اجازت دیدی ہے تاکہ اسکولوں سے باہر دولاکھ بچوں کو اسکولوں میں واپس لایا […]
Read more ›کورونا : مزید 41 افراد جاں بحق ، 2 ہزار 408 افراد میں وائرس کی تشخیص
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 41 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 088 کورونا […]
Read more ›برطانیہ سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کیلئے سارس کووڈ 2 ٹیسٹ لازمی قرار
اسلام آباد: برطانیہ سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے سارس کووڈ 2 ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا کی نئی قسم دسمبر میں برطانیہ میں ظاہر ہوئی، کورونا کی نئی قسم کی موجودگی کی […]
Read more ›حکومت کا 11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس جاری ہے۔ صوبائی وزراء تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے اور […]
Read more ›11 جنوری سے ہر صورت اسکولز کھلیں گے ، پرائیویٹ اسکولز نمائندگان
اسلام آباد: سپریم کونسل پرائیویٹ اسکولز نمائندگان نے ہر صورت پرائیویٹ اسکولز 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے، وزیر تعلیم شفقت محمود، پارلیمانی سیکرٹری وجیہ اکرام، چیئرپرسن پیرا حکومت کی […]
Read more ›چینی کمپنی ’سائنوفارم‘ سے 12 لاکھ کورونا ویکسین خریدیں گے ، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چین کی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین کی بارہ لاکھ ڈوسزخریدی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرسائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وبا کے […]
Read more ›سندھ : کورونا ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع
کراچی: سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے اور سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا […]
Read more ›