ملک انوکھا کی7ویں برسی 26 جولائی کو منائی جائیگی

July 24, 2015 5:13 pm0 comments

کراچی( کلچرل رپورٹر) کامیڈی کے ناموراداکار ملک انوکھا کی7 ویں برسی26جولائی کو منائی جائیگی‘ فلم ٹی وی اور اسٹیج کے معروف اداکار ملک انوکھا کا اصل نام اکبر عباس تھا‘ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز1965 ء میں بننے والی فلم ’’ ایسا بھی ہوتا ہے‘‘ سے کیا‘ وہ7مختلف زبانوں […]

Read more ›

ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کا نیا مقدمہ درج کرنے کی تیاری

4:47 pm0 comments

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) کسٹم انٹیلی جنس نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی کے خلاف قانونی طور پر گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔ ملزمہ کیخلاف کسٹم انٹیلی جنس تھانہ میں با قاعدہ منی لانڈرنگ کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے جبکہ ملزمہ کے خلاف منی […]

Read more ›

پولیس کے ساتھ جھگڑا بیگم نوازش علی نے رات تھانے میں گزاری 50 ہزار کے ذاتی مچلکے پر رہائی ملی

July 23, 2015 5:54 pm0 comments

لاہور( نیوز ڈیسک) علی سلیم عرف بیگم نوازش علی پولیس کے ساتھ جھگڑے کے الزام میں گرفتار عدالت نے50 ہزار روپے مچلکے پر ضمانت منظور کرلی۔ بیگم نوازش علی کے نام سے مشہور اداکار علی سلیم نے گزشتہ رات نشے کی حالت میں پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی […]

Read more ›

کرینہ کپور پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی بڑی مداح نکلی

July 22, 2015 3:57 pm0 comments

ممبئی( کلچرل رپورٹر) بالی ووڈ کی ور اسٹائل اداکارہ کرینہ کپور نے پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کاا ظہار کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی بیبو کا ایک انٹر ویو میں کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے نامور […]

Read more ›