کراچی: وائٹ کرولا گینگ کے 7 ملزمان بہادر آباد سے گرفتار

January 19, 2021 12:13 pm0 comments
کراچی: وائٹ کرولا گینگ کے 7 ملزمان بہادر آباد سے گرفتار

کراچی کے علاقے فیروز آباد کی پولیس نے گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے وائٹ کرولا گینگ کے 7 ملزمان کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا، مقابلے کے دوران 4 ملزم زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی کے مطابق کارروائی مددگار 15 پولیس […]

Read more ›

کراچی: بلڈر سے بھتہ طلب کرنے والا مطلوب ملزم گرفتار

January 18, 2021 11:50 am0 comments
کراچی: بلڈر سے بھتہ طلب کرنے والا مطلوب ملزم گرفتار

کراچی: پولیس نے بلڈر سے بھتہ طلب کرنے والے مطلوب ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار مبینہ بھتہ خور ایوب نے ایک ماہ قبل ساتھیوں کے ساتھ مل کر یونیورسٹی روڈ پر بلڈر سے بھتہ مانگا تھا، ملزم ساتھیوں کے ساتھ مل کر بھتہ […]

Read more ›

کراچی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا خدشہ؛ پولیس ہائی الرٹ

January 12, 2021 2:35 pm0 comments
کراچی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا خدشہ؛ پولیس ہائی الرٹ

کراچی: شہر میں مشتبہ سفید گاڑی کے داخل ہونے کی اطلاع پر پولیس الرٹ ہوگئی اور شہر بھر میں اسنیپ چیکنگ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب شہر بھر میں اچانک اسنیپ چیکنگ بڑھادی گئی، پولیس کی بھاری نفری بھی جگہ جگہ […]

Read more ›

کراچی : سائٹ ایریا میں فیکٹری میں آتشزدگی سے آٹھ افراد زخمی

January 9, 2021 12:42 pm0 comments
کراچی : سائٹ ایریا میں فیکٹری میں آتشزدگی سے آٹھ افراد زخمی

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا کے قریب کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیکر شہر بھر سے فائر ٹینڈرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کیمیکل فیکٹری میں لگی ہے جسے بجھانے کے لیے […]

Read more ›

پشاور میں دستی بم سے کھیلتے ہوئے دھماکا، 2 بچے جاں بحق

January 6, 2021 1:50 pm0 comments
پشاور میں دستی بم سے کھیلتے ہوئے دھماکا، 2 بچے جاں بحق

پشاور: کوہاٹ روڈ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں دستی بم سے کھیلتے ہوئے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کوہاٹ روڈ کے علاقے زنگلی میں بچے ہینڈ گرینیڈ کے ساتھ کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے۔ […]

Read more ›

مانسہرہ : گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 6 افراد جاں بحق

1:04 pm0 comments
Pakistani men stand in front of the dead body of a blast victim at a hospital in Karachi on April 26, 2013, following a bomb attack on the office of Pashtun-dominated Awami National Party. A car bomb exploded outside a secular party's election office in Pakistan's commercial hub Karachi late April 26, killing six people, officials said, the latest violence ahead of historic polls next month. AFP PHOTO/RIZWAN TABASSUM

ایبٹ آباد: لاری اڈہ پانو روڈ پر گیس اخراج کے باعث 6 افراد دم توڑ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مانسہرہ کے علاقے لاری اڈہ روڈ پر گیس لیکیج کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج کے باعث مرنے والے افراد […]

Read more ›

2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتارمختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 زخمی‘ بلدیہ ٹاؤن سے لاش برآمد

January 5, 2021 1:17 pm0 comments
2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتارمختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 زخمی‘ بلدیہ ٹاؤن سے لاش برآمد

کراچی کے علاقے قائد آباد سے پولیس نے 2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا، مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہو گئے ، جبکہ بلدیہ ٹاؤن سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے قائد آباد سے 2 […]

Read more ›

سانحہ مچھ؛ ہزارہ برادری کا وزیراعظم کی آمد تک میتوں کی تدفین سے انکار

12:38 pm0 comments
سانحہ مچھ؛ ہزارہ برادری کا وزیراعظم کی آمد تک میتوں کی تدفین سے انکار

کوئٹہ: سانحہ مچھ کے خلاف کوئٹہ میں دھرنے پر بیٹھی ہزارہ برادری اور وزیر داخلہ میں مذاکرات ناکام ہوگئے، ہزارہ برادری نے وزیراعظم کی آمد تک میتوں کی تدفین سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید ہزارہ برادری سے مذاکرات کے لیے ان […]

Read more ›

کراچی : 60 کروڑ سے زائد مالیت کی آئس برآمد

January 4, 2021 1:25 pm0 comments
کراچی : 60 کروڑ سے زائد مالیت کی آئس برآمد

کراچی: پاک بحریہ اور اے این ایف نے کارروائی کے دوران 100 کلو گرام آئس تحویل میں لے لی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے ابراہیم حیدری کراچی میں مشترکہ آپریشن کرکے ک 100 کلو گرام آئس تحویل میں لے لی، جس کی عالمی […]

Read more ›

شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کیلئے بری خبر

December 29, 2020 7:45 pm0 comments
شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کیلئے بری خبر

کراچی میں شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کے لیے بری خبر ہے کہ اب کراچی ٹریفک پولیس الکوحل بریتھ ٹیسٹر کی خریداری کرنے جا رہی ہے، جس کے لیے اخبارات میں ٹینڈر دیا جا چکا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ٹریفک آفس […]

Read more ›

کراچی : گھرمیں آتشزدگی سے 3 بہن بھائی جاں بحق

12:56 pm0 comments
کراچی : گھرمیں آتشزدگی سے 3 بہن بھائی جاں بحق

کراچی: کشمیر کالونی کے ایک گھرمیں آگ لگنے سے 3 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں ایک گھر میں آگ لگ گئی، آتش زدگی کے باعث تین بچے جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے […]

Read more ›

کراچی بندرگاہ میں آتشزدگی، تنصیبات محفوظ

December 28, 2020 7:17 pm0 comments
کراچی بندرگاہ میں آتشزدگی، تنصیبات محفوظ

کراچی: بندرگاہ میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تنصیبات محفوظ رہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ترجمان کے مطابق پیر کو پورٹ پر لنگر انداز جہاز سے گندم کی آف لوڈنگ کے دوران جہاز پر […]

Read more ›