نوسالہ پاکستانی طالبہ نے کیمیا دوری جدول مرتب کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

August 4, 2020 1:55 pm0 comments
نوسالہ پاکستانی طالبہ نے کیمیا دوری جدول مرتب کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

لاہور: نو برس کی ہونہار پاکستانی طالبہ نے کیمیا کے دوری جدول (پیریاڈک ٹیبل) میں عناصر کو درست ترتیب میں رکھنے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔گلف نیوز کے مطابق 18 جولائی کو لاہور کی نتالیہ نجم نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا۔ نتالیہ نجم نے صرف دو […]

Read more ›

دو گھنٹے تک فالتو بیٹھے رہنے والے شخص کی ویڈیو وائرل

July 31, 2020 3:04 pm0 comments
دو گھنٹے تک فالتو بیٹھے رہنے والے شخص کی ویڈیو وائرل

جکارتا: یوٹیوب پر لوگ مقبول ہونے کے نت نئے جتن کرتے ہیں۔ اس سے پہلے ہم ایک شخص کی امتحان کی تیاری کی خبر دے چکے ہیں جو لگاتار 8 گھنٹے اتک ویڈیو میں پڑھتا نظر آرہا تھا۔ تھا ۔اب انڈونیشیا کے ایک نوجوان نے دو گھنٹے تک کچھ نہ […]

Read more ›

صرف ’سونگھ‘ کر کورونا وائرس کا سراغ لگانے والے کتے

July 30, 2020 3:42 pm0 comments
صرف ’سونگھ‘ کر کورونا وائرس کا سراغ لگانے والے کتے

میونخ: جرمن سائنسدانوں نے سراغ رساں کتوں کو اس انداز سے تربیت دی ہے کہ وہ کسی شخص سے لیے گئے نمونے کو صرف سونگھ کر بتا سکتے ہیں کہ اس میں کورونا وائرس موجود ہے یا نہیں۔ کورونا وائرس کا سراغ لگانے میں ان کتوں کی کارکردگی 94 فیصد […]

Read more ›

کورونا وبا کے تناظر میں تیرتے ہوئے سینما کا آغاز

July 29, 2020 1:29 pm0 comments
کورونا وبا کے تناظر میں تیرتے ہوئے سینما کا آغاز

ہوسٹن: عالمی کورونا وبا نے ہماری زندگی کے معمولات کو تیزی سے تبدیل کیا ہے اور اب امریکا میں ایسے کئی سینما کا آغاز ہورہا ہے جو عین ڈرائیو ان جیسے ہوں گے لیکن وہاں ایک خاندان کسی کار کی بجائے کشتی میں سوار ہوکر فلم سے لطف اندوز ہوسکے […]

Read more ›

صرف ایک چڑیا کے لیے گاؤں کی اسٹریٹ لائٹ ایک ماہ سے بند

July 28, 2020 2:29 pm0 comments
صرف ایک چڑیا کے لیے گاؤں کی اسٹریٹ لائٹ ایک ماہ سے بند

تامل ناڈو: ایک پرندے اور اس کے بچے کے لئے ایک ایک ماہ تک اسٹریٹ لائٹس بند کرنے کا دلچسپ واقعہ بھارت میں پیش آیا۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ضلع شیوا گنگائی کے ایک دیہات پوتا کُڑی میں ایک ہی مرکزی کھمبے سے باقی اسٹریٹ لائٹس کو چلایا جاتا […]

Read more ›

ٹاس کے ذریعے رکنِ اسمبلی کا انتخاب

July 25, 2020 2:04 pm0 comments
ٹاس کے ذریعے رکنِ اسمبلی کا انتخاب

ویلنگٹن: گزشتہ ماہ ایک چھوٹے سے ملک ’’نیئو‘‘ کے قصبے سے رُکنِ اسمبلی کا انتخاب کرنے کےلیے سکّہ اچھال کر ’’ٹاس‘‘ کا سہارا لیا گیا۔ یہ مجبوری اس لیے آن پڑی کیونکہ دونوں امیدواروں کو یکساں تعداد میں (26) ووٹ ملے تھے۔ اگر یہ خبر آپ کو عجیب لگ رہی […]

Read more ›

کتاب پڑھنے پر اپنے بیٹے کو ڈالر دینے والا باپ، تنقید کی زد میں

July 24, 2020 4:16 pm0 comments

سان فرانسسکو: آج کل سوشل میڈیا پر ایک امریکی باپ شدید تنقید کی زد میں ہے کیونکہ چند روز پہلے اس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر انکشاف کیا تھا کہ وہ اپنے بڑے بیٹے کو 160 صفحے والی ایک کتاب پڑھنے پر ایک ڈالر دیتا ہے۔ سان فرانسسکو ’بے ایریا‘ […]

Read more ›

منہ کے تالو میں ٹیٹو بنوانے کا عجیب و غریب رحجان

July 23, 2020 2:41 pm0 comments
منہ کے تالو میں ٹیٹو بنوانے کا عجیب و غریب رحجان

بیلجیئم: ٹیٹو بنوانے والے نت نئے ڈیزائن اور فیشن کی تلاش میں رہتے ہیں اور اب بیلجیئم میں منہ کے اندر اوپری تالو میں ٹیٹو بنوانے کا رحجان تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ اس کام میں ماہر انڈی ووئٹ پورے بیلجیئم میں بہت مشہور ہیں اور وہ لوگوں کے جسم […]

Read more ›

پالتو جانوروں سے بھرے گھر میں رکھا گلدان 90 لاکھ ڈالر میں نیلام

July 21, 2020 5:13 pm0 comments
پالتو جانوروں سے بھرے گھر میں رکھا گلدان 90 لاکھ ڈالر میں نیلام

لنندن: ایک طویل عرصے سے فراموش کردہ چینی گلدان جو پہلے بھی صرف 56 ڈالر میں فروخت ہوا تھا اب دوبارہ ایک گھر سے ملا ہے اور حال ہی میں اسے 90 لاکھ ڈالر میں نیلام کیا گیا ہے جس کی پاکستانی روپوں میں رقم ڈیڑھ ارب روپے سے بھی […]

Read more ›

امریکی سنار نے 10 لاکھ ڈالر کا خزانہ چھپادیا، تلاش کرنے والا مالک ہوگا

July 20, 2020 2:28 pm0 comments
امریکی سنار نے 10 لاکھ ڈالر کا خزانہ چھپادیا، تلاش کرنے والا مالک ہوگا

مشی گن: امریکی سنار نے دس لاکھ ڈالر (پاکستانی 16 کروڑ روپے) کے زیورات زمین میں کئ مقامات پر چھپادیئے ہیں اور لوگوں کو ٹکٹ فروخت کرکے ان کی شناخت میں مدد دینے والے کچھ اشارے دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ جو اس خزانے کو […]

Read more ›

35 سال پرانا ویڈیو گیم 2 کروڑ روپے میں نیلام

July 16, 2020 2:31 pm0 comments
35 سال پرانا ویڈیو گیم 2 کروڑ روپے میں نیلام

ڈلاس: گزشتہ دنوں ایک آن لائن نیلامی میں نائنٹینڈو کا پرانا اور مشہور ویڈیو گیم ’’سپر ماریو برادرز‘‘ 114000 ڈالر (تقریباً 2 کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا، جسے ایک نامعلوم شخص نے خریدا ہے۔ یہ ویڈیو گیم 1985 میں نائنٹینڈو این ای ایس کونسول کےلیے جاری کیا گیا تھا […]

Read more ›

دنیا کا سب سے اکیلا اور ’’کنوارا‘‘ درخت، اپنی دلہن کا منتظر

July 14, 2020 3:23 pm0 comments
دنیا کا سب سے اکیلا اور ’’کنوارا‘‘ درخت، اپنی دلہن کا منتظر

لندن: برطانیہ کے مشہورِ زمانہ ’’رائل بوٹینیکل گارڈنز‘‘ المعروف ’’کیو گارڈنز‘‘ کے ایک گوشے میں بظاہر معمولی دکھائی دینے والا ایک درخت لگا ہوا ہے مگر اس کی داستان کسی دکھی انسان سے بھی زیادہ افسردہ کرنے والی ہے۔ پام ٹری کی ایک نوع ’’اینسیفالارٹوس ووڈیائی‘‘ (Encephalartos woodii) سے تعلق […]

Read more ›

یہ خطرناک ڈولفن 16 فٹ لمبی تھی اور شکار کرتی تھی!

3:21 pm0 comments
یہ خطرناک ڈولفن 16 فٹ لمبی تھی اور شکار کرتی تھی!

وسکونسن: ڈولفن ایک معصوم سا آبی جانور ہے جو سمندروں اور دریاؤں، دونوں میں پایا جاتا ہے۔ لیکن آج سے ڈھائی کروڑ سال پہلے، اسی ڈولفن کا کم از کم ایک ارتقائی رشتہ دار ایسا ضرور تھا جو نہ صرف جسامت میں موجودہ ڈولفن سے کہیں بڑا تھا بلکہ وہ […]

Read more ›