2100 میں پاکستان کی آبادی دوگناہ ہوجائیگی

August 5, 2015 5:33 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ2100 میں پاکستان کی آبادی دوگنا ہوسکتی ہے‘ اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال2100 میں پاکستان کی آبادی بڑھ کر 36کروڑ40لاکھ ہوسکتی ہے۔

Read more ›

بھارتی خاتون نے بلاول بھٹو کو راکھی کا تحفہ بھجوا دیا

4:58 pm0 comments

کراچی( آن لائن) بھارتی خاتون نے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کیلئے’’ راکھی‘‘ کا تحفہ بھجوا دیا۔ راکھی کے ساتھ خاتون کا پیغام بلاول ہائوس کو موصول ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی خاتون حنا لتہ نے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کو بھارت […]

Read more ›

پاکستانی خاتون نے برطانوی شہریت کیلئے بیٹے کو ناجائز قرار دیدیا

August 4, 2015 4:42 pm0 comments

انسانی حقوق کے برطانوی قانون کا فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستانی معاشرے کو پتھر کے دورکا ظاہر کیا جعل سازی کے خلاف برطانوی محکمہ داخلہ سمیت متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا ہے، شوہر کراچی( نیوز ڈیسک) 53 سالہ خاتون نے برطانوی شہریت کے لئے اپنے جائز بیٹے کو ناجائز اور […]

Read more ›

وزیراعظم کے قافلے میں گاڑی گھسنے کا معاملہ معمہ بن گیا

August 3, 2015 5:21 pm0 comments

پولیس نے گاڑی کوکلیئر کر دیا، وزیراعظم ہائوس نے واقعہ کو وزیراعظم پر حملہ قرار دیا اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے قافلے میں گاڑی گھسنے کا معاملہ معمہ بن گیا۔ واقعہ کے حوالے سے وزیر اعظم ہائوس اور پولیس کے بیان میں تضاد پایا گیا۔ اپنے اہل خانہ […]

Read more ›

بینک انتظامیہ نے غریب عورت کے اکائونٹ میں لاکھوں روپے جمع کرادیے

July 27, 2015 5:35 pm0 comments

بھارت میں ارمیلا نامی خاتون نے اپنے اکائونٹ میں دو ہزار جمع کرائے تھے، لاکھوں روپے کی اطلاع پر حیران رہ گئی اکائونٹ میں رقم ناکافی تھی اس لیے فرضی رقم جمع کرادی گئی ، بینک انتظامیہ کا انوکھا موقف نئی دہلی( این این آئی) بھارت میں غریب عورت کے […]

Read more ›

آصف زرداری 60 برس کے ہوگئے پارٹی رہنمائوں کی جانب سے مبارکباد

5:12 pm0 comments

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری 60 برس کے ہوگئے‘ آصف علی زرداری 26جولائی1955 ء میں سندھ میں پیدا ہوئے‘ ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری‘ صاحبزادیوں بختار اور آصفہ سمیت پارٹی رہنمائوں یوسف رضاگیلانی‘ راجہ پرویز اشرف‘ قمر زمان […]

Read more ›

پاکستانی ایک سال میں اچھے مستقبل کیلئے زیادہ پرامید ہوگئے

July 25, 2015 1:02 pm0 comments

ہمارے بچے معاشی طور پر ہم سے بہتر ہوں گے، 51فیصد پاکستانیوں کی رائے واشنگٹن(آن لائن) امریکہ کی جانب سے جاری ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ان 5 ممالک میں شامل ہے جہاں کے عوام کے اندر اچھے مستقبل کی امیدوں میں پچھلے ایک سال کے دوران […]

Read more ›

سو دو سو میٹر بارش ہوگئی توکچھ نہیں کہہ سکتا سائیں سرکاری کی زبان پھر پھسل گئی

July 24, 2015 6:08 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ دیسک) سائیں سرکار کی زبان بارش سے پہلے ہی پھسل گئی‘ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے بارش کے پیمانے کو ملی میٹر کی بجائے میٹر کہہ دیا‘ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سو دو سو میٹر بارش ہوگئی تو کچھ نہیں کہہ سکتا۔

Read more ›

بینک نے وکیل کو اکائونٹ کھولے بغیر22 لاکھ کا مقروض قرار دیدیا

July 23, 2015 6:03 pm0 comments

موبائل میسیج کے ذریعے یاسین گجر ایڈووکیٹ کو آگاہ کیا گیا کہ وہ بینک نا دہندہ ہو گئے ہیں بینک انتظامیہ کیخلاف کارروائی کیلئے متاثرہ وکیل نے عدالت سے رجوع کر لیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) یو بی ایل بینک نے مقامی وکیل کو اکائونٹ کھولے بغیر 22 لاکھ روپے سے […]

Read more ›

برمنگھم یونیورسٹی میں 1370 سال پرانا قرآن پاک کا نسخہ دریافت

6:02 pm0 comments

نسخہ بھیڑ اور بکری کی کھال پر لکھا گیا ہے اور 568 ء سے 645 کے درمیان کا نسخہ ہے‘ماہرین لندن( آن لائن) برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی کو لائبریری میں ممکنہ طور پر قرآن کا قدیم ترین نسخہ ملا ہے یونیورسٹی کے مطابق ٹیسٹ سے یہ معلوم ہوا ہے کہ […]

Read more ›