اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال کرنے سے متعلق […]
سائنس و ٹیکنالوجی
بیکٹیریا بھی وقت بتانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
ڈنمارک: قدرت کے کارخانے میں انسان، جانور، پرندے اور پودے بھی اپنی اندرونی (حیاتیاتی) گھڑی رکھتےہیں۔ اب تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ عین اس طرح خردنامیوں اور بیکٹیریا میں بھی اندرونی گھڑی موجود ہوتی ہے۔ اس سے بھی دلچسپ امر یہ ہے کہ یہ گھڑی 24 گھنٹوں کی مناسبت […]
Read more ›ملک کے بڑے ائیرپورٹس پر ای گیٹ نصب کرنے کا اعلان
ملک کے بڑے ائیرپورٹس پر ای گیٹ نصب کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں ای گیٹس کی کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے ائیرپورٹ پر تنصیب کی جائے گی۔ ای گیٹ کی تنصیب کے بعد مسافروں کو نہ پاسپورٹ دکھانا […]
Read more ›پی ٹی اے کا گوگل اور وکی پیڈیا کو گستاخانہ مواد پھیلانے پر نوٹس
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے گوگل اور وکی پیڈیا کو گستاخانہ مواد پھیلانے پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے گوگل کو غیر قانونی مواد کو فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ […]
Read more ›حکومت کا ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ڈرون کے استعمال کے لیے ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم کو ڈرون پالیسی مرتب کرنے کے حوالے سے بریفنگ دی جس میں ڈرون ٹیکنالوجی کے […]
Read more ›سام سنگ اگلے برس فولڈیبل فون کے سستے ماڈل پیش کرے گا
جنوبی کوریا: عالمی کورونا وبا کے تناظر میں اسمارٹ فون کمپنیوں نے اپنی نئی حکمتِ عملی وضع کی ہے اور اب اسمارٹ فون کے معاملات پر نظررکھنے والی ویب سائٹ اور اس کے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ 2021 میں سام سنگ اپنی توجہ زیڈ سیریز کے فولڈیبل فون […]
Read more ›بھِڑکے زندہ اینٹینا والا ’اسمیلی کاپٹر‘
اگرچہ ڈرون اور چھوٹے روبوٹ حادثات اور سانحات کے بعد دشوارگزار جگہوں تک پہنچ سکتے ہیں لیکن اب یہ ڈرون وہاں پر زہریلے مواد، گیس وغیرہ اور انسانوں کی بو بھی سونگھ سکتا ہے۔ لیکن کسی بو یا خوشبو سونگنے والے جدید ترین سینسر بھی بہت بہتر ثابت نہیں ہوئے […]
Read more ›جنوبی کوریا میں بھی ڈرون ٹیکسی کی کامیاب پروازیں
جنوبی کوریا: مسافروں کو پرہجوم شہروں میں ایک سے دوسری جگہ لے جانے والی اپنی اہم ترین اڑن ٹیکسی ’ای ہینگ 216‘ کی کامیاب آزمائش کی ہے۔ اس بار فضائی ٹیکسی کو تین مرتبہ اڑایا گیا ہے۔ فضائی سیاحت بڑھانے اور ایگزیکٹو سروس فراہم کرنے والی یہ سواری مکمل طور […]
Read more ›بچوں کو مرحلہ وار مصوری سِکھانے والا روبوٹ
کیلیفورنیا: دنیا بھر میں بچے ٹیبلٹ اور فون اسکرین کے دیوانے ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے خود والدین اور اساتذہ پریشان ہیں۔ اسی لیے اب ایک روبوٹ بنایا گیا ہے جوباقاعدہ ڈرائنگ بورڈ اور پین کے ذریعے پیچیدہ ترین تصویر بھی کچھ اس طرح بناتا ہے کہ بچے قلم […]
Read more ›سندھ حکومت کی ویب سائٹ ہیک، اسکولز بند کرنے کا مطالبہ
کراچی: ہیکرز نے سندھ حکومت کی ایک اہم ویب سائٹ کو ہیک کر کے اسکولز بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کی سرمایہ کاری سے متعلق ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا۔ کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود ویب سائٹ بحال نہ […]
Read more ›پرانے ٹائر، پلاسٹک اور تیل کو مفید اجزا میں بدلنے والی نینوٹیکنالوجی
میلبورن: ماحول دوستوں کے لیے آسٹریلیا سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ نینو عمل انگیز (کیٹے لِسٹ) کی مدد سے استعمال شدہ تیل سے بایو ڈؑیزل تیار کیا گیا ہے۔ اسی طریقے سے بچے ہوئے کھانے، خردبینی پلاسٹک اور پرانے ٹائروں سے بھی مفید اشیا تیار کی جاسکتی […]
Read more ›درخت پر سینسر کے تیر داغنے والا ڈرون
لندن: موسمیاتی تحقیق، جنگلات کے جائزے اور آتشزدگی کی وجوہ معلوم کرنے کے لئے درختوں پر برقی سینسر لگائے جاتے ہیں۔ اب ماہرین نے ڈارٹ ڈرون کے ذریعے درختوں پر سینسر پھینکنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ امپیریئل کالج کے سائنسدانوں کے مطابق گھنے جنگلات میں ہر درخت پر سینسر […]
Read more ›کاربن ڈائی آکسائیڈ اور بارش کے پانی سے ’اصلی ہیروں‘ کی تیاری
لندن: برطانیہ کی ایک ماحول دوست کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ہوا کی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور بارش کا پانی آپس میں ملا کر اصلی ہیرے بنانے شروع کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ’’ایکوٹریسیٹی‘‘ نامی یہ کمپنی برطانیہ کے ماہرِ ماحولیات اور ارب پتی صنعتکار ڈیل ونسی […]
Read more ›