اسلام آباد: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بہت دیر ہوگئی اس حکومت کو اب کوئی نہیں بچا سکتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے عمران خان کے چیلنج کو تسلیم کیا، عمران خان […]
وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب شروع ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کو سمجھنے کے سینیٹ کے الیکشن میں جو کچھ ہوا اسے سمجھنا ضروری ہے۔ سینیٹ میں گذشتہ تیس چالیس […]
Read more ›اپوزیشن کا ملک بھر میں انتخابات کا مطالبہ
سینیٹ انتخابات میں متحدہ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جیت اور حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کی شکست کے بعد اپوزیشن نے ملک بھر میں نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ […]
Read more ›وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی سے سینٹ الیکشن میں اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم ایوان سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارٹی کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے بنی گالا میں سینیٹ […]
Read more ›اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق ڈی جی آئی ایس […]
Read more ›وزیراعظم بیلٹ پیپر ضائع ہونے پر شہریار آفریدی پر برہم
اسلام آباد: شہریار آفریدی نے سینیٹ انتخاب کے بیلٹ پیپر پر دستخط کرکے اپنا ووٹ ضائع کردیا، جس پر وزیراعظم عمران خان نے سخت ناراضی کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ووٹنگ کا عمل صبح 9 بجے سے جاری ہے جو شام 5 […]
Read more ›حکومتی امیدوار کو شکست دے کر یوسف رضا گیلانی کامیاب
قومی اسمبلی سمیت سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے جب کہ اسلام آباد سے بڑا نتیجہ موصول ہوگیا ہے جس کہ مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی عبدالحفیظ شیخ کے مقابلے […]
Read more ›فیصل واوڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی
اسلام آباد: وفاقی وزیر فیصل واوڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ فیص واوڈا کے وکیل نے عدالت […]
Read more ›سینیٹ الیکشن سے متعلق ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن سے متعلق ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات سے متعلق تازہ ویڈیو یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ہے۔ اس ویڈیو میں علی حیدر گیلانی ویڈیو میں نظر آنے والے دوسرے شخص ووٹ ضائع کرنے […]
Read more ›سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح خفیہ بیلٹنگ سے کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وقت کی کمی کے پیش نظر سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا […]
Read more ›متحدہ نے سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی پیشکش ٹھکرادی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی پیشکش ٹھکرادی، خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے بعد ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کو بری لگنے لگے گی، پیپلز پارٹی کو سنجیدہ رویہ اپنانا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ بات انہوں […]
Read more ›یوسف رضا گیلانی نے عمران خان سے ووٹ مانگ لیا
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان سے ووٹ مانگتے ہوئے کہا ہمیں آج یکجہتی کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا جس میں کہا […]
Read more ›حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں مقدمات میں حلیم عادل کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ سمیرشیخ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو 50،50 ہزار روپے کے مچلکے […]
Read more ›