اسلام آباد: نیب کراچی نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی سمیت مختلف متاثرین کو13.958 ارب روپے واپس کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کراچی کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی نے چیئرمین نیب کو […]
سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح خفیہ بیلٹنگ سے کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وقت کی کمی کے پیش نظر سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا […]
Read more ›عذیر بلوچ پولیس اسٹیشن پر حملے کے مقدمے سے بھی بری
کراچی: عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر جان بلوچ کو بغدادی تھانے پر حملے کے مقدمے میں عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا ہے جس کے وہ اب تک 9 مقدمات میں بری ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس […]
Read more ›اعجاز جکھرانی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اعجاز جکھرانی کے خلاف نیب انکوائریز سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق دوران سماعت اعجاز جکھرانی کے وکیل نے […]
Read more ›حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں مقدمات میں حلیم عادل کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ سمیرشیخ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو 50،50 ہزار روپے کے مچلکے […]
Read more ›تحریک انصاف کے امیدوارسیف اللہ ابڑوسینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدوارسیف اللہ ابڑو کوسینیٹ الیکشن کے لیئے اہل قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہراورجسٹس امجد علی سہیتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو پی ٹی آئی کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کی الیکشن ٹریبونل کے […]
Read more ›سینیٹ انتخابات ویڈیو اسکینڈل میں نظر آنے والے ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری
اسلام آباد: سینیٹ انتخابات ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے ویڈیو میں نظر آنے والے ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کا تیسرا اجلاس وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں منعقد ہوا، جس میں کمیٹی کے ارکان شیریں […]
Read more ›اوپن بیلٹ کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، چیف جسٹس پاکستان
سينيٹ انتخابات ميں خفيہ ووٹنگ سے متعلق صدارتی ريفرنس پر سماعت کے دوران چيف جسٹس نے ريمارکس دیئے ہیں کہ اگر آئين کہتا ہے کہ خفيہ ووٹنگ ہوگی تو بات ختم ہوجاتی ہے، اوپن بيلٹ ہونا چاہيے يا سيکريٹ فيصلہ پارليمنٹ کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ عدالت تعين […]
Read more ›نیب نے مریم نواز کو طلب کرلیا
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کو جاتی امرا اراضی کیس میں 2 مارچ کو صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ نیب نے مریم نواز کو جوائنٹ انوسٹی گیشن […]
Read more ›ایس بی سی اے کے ریٹائر ملازمین کی پنشن روک لی گئی
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ریٹائر ملازمین کی پنشن روک لی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بدترین انتظامی اور مالی بحران کا شکار ہوگیا انتظامی امور انتہائی بھونڈے انداز سے چلائے جارہے ہیں ریونیو نہ ہونے کے برابر ہوگیا، تنخواہوں کی ادائیگی […]
Read more ›کراچی : ملیر کورٹ میں سندھ کی پہلی جونائیل عدالت کا افتتاح
کراچی.: سندھ میں پہلی بچوں کی عدالت کا افتتاح ہوگیا،ملیر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جونائیل کورٹ قائم کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر سیشن کورٹ میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے پردہ کشائی کرکے ملیر کورٹ […]
Read more ›84 لاکھ روپے غبن کرنے والے نیشنل بینک کے 3 ملازمین گرفتار
کراچی: ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل نے کارروائی کے دوران 84 لاکھ سے زائد رقم کی خورد برد میں ملوث نیشنل بینک کے 3 ملازمین اور ایک شہری کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکس سرکل فہد خواجہ کے مطابق بینک ملازمین […]
Read more ›جعلی بینک اکاونٹس کیس ؛ 21 ارب مالیت کی 562 ایکڑاراضی پلی بارگین سے برآمد
راولپنڈی: جعلی بینک اکاونٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے بڑی ریکوری کرتے ہوئے ملزم احسان الہیٰ سے 21 ارب مالیت کی 562 ایکڑ اراضی پلی بارگین سے برآمد کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جعلی بینک اکاونٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے بڑی ریکوری کرتے ہوئے ملزم احسان […]
Read more ›