ایس بی سی اے بلڈرز کا ایجنٹ ہے، چیف جسٹس

April 8, 2021 11:54 am0 comments
ایس بی سی اے بلڈرز کا ایجنٹ ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ایس بی سی اے بلڈرز کا ایجنٹ ہے، اتنی بڑی عمارتیں بن جاتی ہیں، ادارہ کہاں ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ […]

Read more ›

جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع

April 7, 2021 12:35 pm0 comments
جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور: بینکنگ کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی بینکنگ کورٹ میں جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں دونوں عدالت […]

Read more ›

ایس بی سی اے کے افسران بلڈر مافیا کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ، سندھ ہائیکورٹ

April 6, 2021 11:34 am0 comments
ایس بی سی اے کے افسران بلڈر مافیا کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہر کراچی میں بڑھتی ہوئی غیر قانونی تجاوزات سے متعلق مختلف درخواستوں پر ایس بی سی اے کو جواب کے لیے مہلت دیتے ہوئے رپورٹس طلب کرلیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسز راشدہ اسد پر مشتمل […]

Read more ›

ایف آئی اے نے شوگر مافیا کی رپورٹ ہیڈ کوارٹر بھجوادی

11:16 am0 comments
ایف آئی اے نے شوگر مافیا کی رپورٹ ہیڈ کوارٹر بھجوادی

لاہور: ایف آئی اے تحقیقاتی ٹیم نے شوگر مافیا کے ارکان کے بیانات ریکارڈ کر کے رپورٹ ہیڈ کوارٹرز بھجوا دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے لاہور کی تحقیقاتی ٹیم نے شوگر مافیا کے ارکان کے بیانات ریکارڈ کر کے رپورٹ ہیڈ کوارٹرز بھجوا […]

Read more ›

سپریم کورٹ کا NA75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا حکم

April 4, 2021 11:45 am0 comments
سپریم کورٹ کا NA75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کے الیکشن کمیشن کے حکم کیخلاف اپیل پر سماعت کی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل میاں عبدالرؤف […]

Read more ›

چینی اسکینڈل کیس : جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور

April 3, 2021 12:01 pm0 comments
چینی اسکینڈل کیس : جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور: ایڈیشنل سیشن اور بینکنگ عدالتوں نے چینی اسکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے چینی اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی جانب […]

Read more ›

حکومت براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ منظر عام پر لے آئی

April 1, 2021 9:21 pm0 comments
حکومت براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ منظر عام پر لے آئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے براڈشیٹ کمیشن رپورٹ پبلک کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں براڈشیٹ کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دی گئی تھی، جس کے بعد وفاقی حکومت نے براڈشیٹ کمیشن رپورٹ […]

Read more ›

آصف زرداری کیخلاف سوئس کیس دوبارہ کھلنے کا امکان

9:14 pm0 comments
Former Pakistani president Asif Ali Zardari listens to his son and chairman of the Pakistan Peoples Party (PPP) Bilawal Bhutto Zardari (unseen) during the party manifesto presentation for the forthcoming general election during a press conference in Islamabad on June 28, 2018. Pakistan will hold a general election on July 25 pitting the Pakistani Muslim League-Nawaz (PML-N) against its main rival, the Pakistan Tehreek-e-Insaf party, led by cricket star-turned-politician Imran Khan. / AFP / AAMIR QURESHI

اسلام آباد: حکومت کو براڈ شیٹ کمیشن سے سوئس کیس کا ریکارڈ مل گیا جس کے بعد سابق صدر آصف زرداری کے خلاف سوئس کیس دوبارہ کھلنے کا امکان ہے، اس کے ساتھ ہی حکومت نے براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن میں نامزد 5 افراد کے خلاف کرمنل کارروائی کا فیصلہ […]

Read more ›

نثار کھوڑو کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی اجازت

12:48 pm0 comments
نثار کھوڑو کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی اجازت

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نثار کھوڑو کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور انہیں بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کراچی میں نثار کھوڑو کی بیرونِ ملک جانے کی درخواست […]

Read more ›

پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم

11:59 am0 comments
پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم

پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی کو ختم کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے […]

Read more ›

جہانگیر ترین اور بیٹے کیخلاف مبینہ فراڈ کا مقدمہ درج

March 31, 2021 12:41 pm0 comments
جہانگیر ترین اور بیٹے کیخلاف مبینہ فراڈ کا مقدمہ درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جہانگیر خان ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کے خلاف مبینہ فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور کی تحقیقاتی ٹیم نے […]

Read more ›

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو رہا کر دیا گیا

March 27, 2021 3:11 pm0 comments
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو رہا کر دیا گیا

کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو رہا کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا کیا گیا، حلیم عادل شیخ کو جناح اسپتال سے […]

Read more ›

خواجہ آصف نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

2:52 pmComments Off on خواجہ آصف نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
خواجہ آصف نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور: خواجہ آصف نے ضمانت کےلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیرسٹر حیدر رسول مرزا کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ میں 29 دسمبر کو […]

Read more ›