اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور

March 25, 2021 12:21 pm0 comments
اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی اور دہشتگردی کے الزام سے متعلق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل […]

Read more ›

لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی حفاظتی ضمانت 12 اپریل تک منظور کر لی ہے

March 24, 2021 1:12 pm0 comments
لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی حفاظتی ضمانت 12 اپریل تک منظور کر لی ہے

لاہور: ہائی کورٹ نے نیب کو مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو 12 اپریل تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو نیب نے 26 مارچ کو طلب کررکھا ہے، تاہم گرفتاری کے […]

Read more ›

مریم نواز کی نیب پیشی پر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

March 23, 2021 7:47 pm0 comments
مریم نواز کی نیب پیشی پر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

لاہور: وفاقی حکومت نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب آفس کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی تی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب پیشی کے حوالے سے نیب لاہور نے وفاقی وزارت داخلہ اور پنجاب […]

Read more ›

بابراعظم کیخلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل

March 22, 2021 12:50 pm0 comments

لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کیخلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف درخواست پر سماعت […]

Read more ›

موٹروے کیس : عدالت نے عابد ملہی اور شفقت بگا کو موت کی سزا سنادی

March 20, 2021 8:14 pm0 comments
موٹروے کیس : عدالت نے عابد ملہی اور شفقت بگا کو موت کی سزا سنادی

لاہور: خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزمان عابدملہی اور شفقت بگا کو سزائے موت سنادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گجر پورہ میں رنگ روڈ موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے اور لاہور […]

Read more ›

غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں رؤف صدیقی و دیگر پر فرد جرم عائد

March 19, 2021 12:16 pm0 comments
غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں رؤف صدیقی و دیگر پر فرد جرم عائد

کراچی: احتساب عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی اور دیگر ملزمان کیخلاف محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو ایم کیو ایم کے رہنما روف صدیقی […]

Read more ›

آوارہ کتوں کے معاملہ پر دو ایم پی ایز کی رکنیت معطل کرنے کے احکامات جاری

12:05 pm0 comments
آوارہ کتوں کے معاملہ پر دو ایم پی ایز کی رکنیت معطل کرنے کے احکامات جاری

سکھر: سندھ ہائی کورٹ سکھر نے آوارہ کتوں کے معاملہ پر دو ایم پی ایز کی رکنیت معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے جن میں پیپلز پارٹی کی راہنما فریال تالپور اور گیان چند ایسرانی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے […]

Read more ›

ایف آئی اے کو بابراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

March 18, 2021 12:51 pm0 comments
ایف آئی اے کو بابراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور: عدالت نے ہراسانی وبلیک میلنگ کیس میں ایف آئی اے کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت کے جج حامد حسین نے قومی کرکٹربابراعظم کے خلاف بلیک میلنگ […]

Read more ›

نیب نے مریم نواز کو اراضی کیس کی تفتیش کیلئے بھی طلب کرلیا

11:45 am0 comments
نیب نے مریم نواز کو اراضی کیس کی تفتیش کیلئے بھی طلب کرلیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس کے بعد اراضی منتقلی کیس کی تفتیش کے لیے بھی طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف نیب کیسز کی تحقیقات […]

Read more ›

نثار مورائی نے سزا کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی

March 17, 2021 12:47 pm0 comments
نثار مورائی نے سزا کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی

فیشریز کو آپرٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق چیئرمین فشریز نثار مورائی نے سندھ ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نثار مورائی نے اپیل اپنے وکیل کے ذریعے دائر کی جس میں مؤقر اختیار کیا گیا […]

Read more ›

اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی ضمانت کا فیصلہ کالعدم

11:42 am0 comments
اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی ضمانت کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سراج درانی کو ضمانت دینے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ ے مطابق سپریم کورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے موقف اختیار کیا کہ سراج […]

Read more ›

عزیر بلوچ پولیس اسٹیشن پر حملے کے مقدمے میں بھی بری

March 16, 2021 9:56 pm0 comments
عزیر بلوچ پولیس اسٹیشن پر حملے کے مقدمے میں بھی بری

کراچی: استغاثہ ایک بار پھر شواہد دینے میں ناکام ہوگیا اور مقامی عدالت نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کے مقدمے میں گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کو بری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں سیشن عدالت نے کلری تھانے پر […]

Read more ›

لاہور ہائیکورٹ کا شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کا سخت نوٹس

12:23 pm0 comments
لاہور ہائیکورٹ کا شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کا سخت نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے شہباز گل پر حملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سی سی ٹی وی کے ذریعے ذمہ داروں کو شناخت کرکے ان کے خلاف […]

Read more ›