Post Tagged with: "راژن"

کراچی میں آج ہلکی و تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

July 24, 2015 4:29 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعہ کو موسم ابر آلود رہنے اور ہلکی و تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کو زیادہ بارش لانڈھی میں48.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ جناح ٹرمینل ( کراچی ایئر پورٹ) پر 24.4 پی […]

Read more ›