عبدالقادر بلوچ کی متحدہ سے متعلق دئیے گئے بیان پر معذرت
اسلام آباد( آن لائن) وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے گزشتہ روز دئیے گئے اپنے بیان پر معذرت کر لی۔ عبدالقاد بلوچ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ وہ وقت آگیا ہے جب ایک لاکھ افراد دوران تقریر جانوروں کی طرح بیٹھے زمین کھرچ رہے ہوتے تھے۔ ایم کیو ایم اب […]
Read more ›