Post Tagged with: "afghanistan"

افغانستان میں چھڑپیں، داعش اور طالبان کے21 جنگجو مارے گئے

November 30, 2015 1:52 pm0 comments

کابل( آئی این پی) افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں داعش اور طالبان کے 21 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ افغان بارڈر کمانڈر کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں داعش کے13 جنگجو کو ہلاک کر دیا گیا۔ دہشت گرد سیکورٹی چیک پوسٹوں پر حملے کی کوشش […]

Read more ›

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، 30 جنگجو مارے گئے

November 16, 2015 5:22 pm0 comments

فوجی آپریشن کے دوران طالبان کا فرضی ضلعی گورنر اور غیرملکی جنگجوئوں کی ہلاکت کا دعویٰ،13 نے ہتھیار ڈال دیے ننگرپار میں ڈرون حملے میں 12طالبان مارے گئے، مختلف علاقوں میں 18 ہلاک، شمالی صوبے میں 22نے ہتھیار ڈال دیے کابل( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اور فوجی […]

Read more ›

بھارت کا اہم پاکستانی تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ افغانستان میں القاعدہ ‘ داعش اور طالبان سے گٹھ جوڑ

5:16 pm0 comments

بھارتی سفارتی عملے کا اعلیٰ سطح اجلاس‘ ایئر پورٹس‘ غیر ملکی سفارتخانوں میںبھی حساس مقامات سمیت بڑے شہروں میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرلی 10 سے 12 شدت پسند پاکستان میں داخل‘ حساس اداروں کو تفصیلات ملنے پر تمام مقامات پر سیکورٹی الرٹ کردی گئی‘ چین کا سفارتخانہ سرفہرست لاہور( […]

Read more ›

افغان سیکورٹی فورسز سے جھڑپوں میں 28 طالبان مارے گئے

November 6, 2015 1:51 pm0 comments

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار میں طالبان کے خلاف آپریشن میں دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں سے دوبدو لڑائی 8زخمی گرفتار کرنے کا دعویٰ ضلع غنی خیل میں ایک جنگجو مارا گیا، بغیر دستاویزا آنے والا پاکستانی گرفتار کابل( یو پی پی) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار میں […]

Read more ›

افغان فورسز سے جھڑپ10 طالبان ہلاک

November 4, 2015 4:55 pm0 comments

کابل( آن لائن) افغانستان میں سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں دس طالبان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے ترجمان شاہ محمود آشنا نے بتایا کہ طالبان نے صوبہ ہلمند کے ضلع کاریز سعدی میں دھاوا بول دیا اس موقع پر سیکورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی میں10 […]

Read more ›

آج افغانستان سے کرم ایجنسی پر گولہ باری

November 2, 2015 3:41 pm0 comments

کرم ایجنسی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح کرم ایجنسی میں سرحد پار سے آنے والے 3مارٹر گولے کھیتوں میں گرے تاہم کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبہ پکتیا سے گولے داغے گئے۔ جو غوز گڑھی کے علاقے میں گرے۔

Read more ›

ہلمند میں خودکش دھماکہ‘ 5 فوجی ہلاک

October 31, 2015 6:00 pm0 comments

کابل( نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبے ہلمند میں خودکش دھماکے میں سیکورٹی فورسز کے5 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ ہلمند صوبے میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کیا‘ اس موقع پر موجود 5سیکورٹی اہلکار جاں […]

Read more ›

طالبان کا قندوز پر پھر حملہ،22 جنگجو مارے گئے

October 26, 2015 5:43 pm0 comments

افغان سیکورٹی فورسز سے شدید جھڑپیں، چار سیکورٹی اہلکار بھی ہلاک، حملہ رہائشی علاقے سے کیا گیا لڑائی میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، حملہ پسپا کر دیا، افغان ترجمان کابل( یو پی پی) افغانستان کے صوبہ قندوز میںایک بار پھر لڑائی کا آغاز […]

Read more ›

صوبے فریاب پر افغان طالبان کے قبضے کے بعد18 پولیس اہلکار لاپتہ

October 21, 2015 3:31 pm0 comments

کابل( اے پی پی، نیٹ نیوز) افغان صوبہ فریاب کے ضلع گھور مچھ پر طالبان کے قبضے کے بعد سے تقریباً 18 پولیس اہلکار لاپتہ ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے بتایا کہ طالبان کے گھور مچھ پر قبضے کے بعد ضلعی پولیس چیف اور ان کے17 اہلکار […]

Read more ›

طالبان کی جانب سے افغان چینلز کو حملوں کی دھمکی

October 19, 2015 4:25 pm0 comments

کابل ( نیوز ایجنسیاں) افغانستان دنیا بھر میں صحافیوں کے لئے سب سے پر خطر مقام ہے اب طالبان نے افغان ٹیلی ویژن پر حملوں کا اعلان کر دیا ہے۔ طالبان نے2مقامی  ٹیلی ویژن کو دشمن قرار دیتے ہوئے طالبان افغان ٹیلی ویژن پر حملوں کا اعلان کر دیا ہے۔ […]

Read more ›

افغان طالبان کا قندوز کے بعد غزنی شہر پر حملہ

October 14, 2015 3:07 pm0 comments

طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ، طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کابل( مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے قندوز کے بعد غزنی شہر پر کئی اطراف سے حملہ کردیاہے جس کے بعد افغان فوج اور طالبان جنگجوئوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔61 طالبان […]

Read more ›

طالبان نے ایک اور شہر پر خطرے کی گھنٹی بجادی

October 13, 2015 2:42 pm0 comments

غزنی( نیوز ایجنسیاں) افغانستان کے مشرقی حصے میں شدید لڑائی کا سلسلہ جاری ہے‘ قندوز کے بعد ایک اور صوبائی دارالحکومت پر طالبان قبضے کا خطرہ منڈلا رہا ہے‘ افغان فورسز کا کہنا ہے کہ انہوں نے غزنی پر طالبان کے قبضے کی کوشش ناکام بنادی ہے تاہم اس نے […]

Read more ›

افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے 28طالبان مار ڈالے

October 10, 2015 4:38 pm0 comments

جھڑپوں میں دس اہلکارہلاک، درجوں زخمی، طالبان نے سیکورٹی چوکی پر حملہ کیا تھا کابل (آن لائن) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران28 طالبان اور دس اہلکار ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان ضلعی پولیس کے سربراہ غلام سکھی حسین […]

Read more ›