Post Tagged with: "amin fahim"

مخدوم امین فہیم کا سوئم آج ہوگا، تعزیت کا سلسلہ جاری

November 23, 2015 3:56 pm0 comments

مخدوم جمیل الزماں کی سروری جماعت کے19 ویں سجادہ نشین کی دستار بندی کی جائیگی ، پی پی رہنما شریک ہونگے یوسف رضا گیلانی، ظفر اللہ جمالی، رحمن ملک، فرحت اللہ بابر، شہریار مہر، دیگر کا لواحقین سے اظہار تعزیت حیدر آباد( نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مرحوم مخدوم […]

Read more ›

امین فہیم کی طبیعت بہتر،امریکہ منتقل کیے جانے کا امکان

November 9, 2015 5:03 pm0 comments

انتقال کی خبروں پر افسوس ہوا جس کی وجہ سے لاکھوں مرید رنجیدہ ہوئے، نہ جانے کس نے یہ خبر میڈیا کو دی ان کی طبیعت بہتر ہے، بیڈ سے اٹھا کر ورزش کرائی جارہی ہے، ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد امریکا لے جائیں گے، اسلم پیرزادہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) […]

Read more ›

ٹڈاپ اسکینڈل، امین فہیم کی ضمانت منظور

October 30, 2015 3:04 pm0 comments

وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے50 ہزار روپے کی19 نومبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی امین فہیم کینسر میں مبتلا ہیں، عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے، وکیل صفائی کے دلائل پر فیصلہ کراچی( اسٹاف رپورٹر) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل کیس میں سابق وفاقی وزیر مخدوم امین […]

Read more ›

امین فہیم نے بلاول کو گلے لگا لیا ایک گھنٹے کی ملاقات کے دوران مسلسل بلاول کا ہاتھ تھامے رکھا

October 27, 2015 2:08 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو کلفٹن میں واقع نجی اسپتال میں زیر علاج پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر مخدوم امین فہیم کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی بلاول بھٹو زرداری کے کہنے پر مخدوم امین فہیم نے […]

Read more ›

آج صبح امین فہیم کی ایئر ایمبولینس میں وطن واپسی، حالت تشویشناک

October 26, 2015 4:39 pm0 comments

پی پی کے رہنما کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں، نجی ٹی وی، تشویش کی کوئی بات نہیں، فرحت اللہ بابر امین فہیم اپنی فیملی اور دوستوں سے ملنے کیلئے آئے ہیں، پی پی میڈیا سیل سندھ دبئی/ اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم امین فہیم […]

Read more ›

مخدوم امین فہیم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

October 13, 2015 1:53 pm0 comments

انسداد بد عنوانی کی عدالت میں ٹڈاپ کیس کی سماعت، یوسف رضا گیلانی اور دیگر ملزمان کی پیشی میں ملتان سے اور میرے وکیل امریکہ سے آئے مگر تفتیشی افسران نہیں آئے، گیلانی کی میڈیا سے گفتگو کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد بد عنوانی کی وفاقی عدالت کے جج محمد عظیم […]

Read more ›

ڈاکٹر عاصم کے بعد امین فہیم اور گیلانی کی گرفتاری کا حکم پیپلزپارٹی نے احتجاج کیلئے حکمت عملی تیار کرلی

August 28, 2015 4:21 pm0 comments

وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے امین فہیم اور یوسف رضاگیلانی کو گرفتار کرکے 10ستمبر تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے، ٹڈاپ کرپشن سمیت مزید12نئے مقدمات کے حتمی چالان پیش کردیے گئے پیپلزپارٹی کو دیوار سے لگایاجارہا ہے، جیلیں اور ہتھکڑیاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں، آصف زرداری، سیکورٹی اداروں […]

Read more ›

امین فہیم اور گیلانی کیخلاف ٹڈاپ اسکینڈل کا چالان پیر کو پیش کیا جائیگا

August 21, 2015 4:53 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ دیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم کیخلاف اربوں روپے کے ٹڈاپ کیس میں حتمی چالان پیر کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘ حتمی چالان میں ایف آئی اے کی جانب سے مزید شواہد پیش کئے جائیں گے۔

Read more ›