Post Tagged with: "anti terrorism court"

الطاف حسین سمیت 20 رہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

December 23, 2015 8:38 pm0 comments

رؤف صدیقی کیخلاف 9 مقدمات میں چالان پیش‘ معاونت کرنے کے الزامات میں گرفتاری کا حکم دے دیا گیا ڈاکٹر فاروق ستار‘ وسیم اختر‘ قمر منصور‘ رشید گوڈیل‘ خوش بخت شجاعت‘ خالد مقبول سمیت دیگر مفرور قرار دیئے گئے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے […]

Read more ›

سلیمان لاشاری قتل کیس میں ملزمان عدالت میں پیش نہ ہوسکے‘ جیلر کو شوکاز نوٹس

November 23, 2015 4:00 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آج صبح سلیمان لاشاری قتل کیس کی سماعت‘ سینٹرل جیل سے ملزمان سلیما ابرو 4پولیس اہلکاروںکو عدالت میں لایا گیا‘ جس پرجیل سپرنٹنڈنٹ کو 3دسمبر کو شوکار نوٹس جاری کیا ۔واضح رہے کہ آج عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کا بیان […]

Read more ›

ایم کیو ایم کا کارکن 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا

November 12, 2015 8:23 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن دلاور کو 90 روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔بدھ کو رینجرز نے سخت سکیورٹی میں ملزم دلاور کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا ۔رینجرز کے لاء افسر […]

Read more ›

ایم کیو ایم کے کارکن کو عمرقید اور دوسرے کو 7 سال کی سزا

November 10, 2015 5:45 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے 2کارکنوں کو دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں قید کی سزا سنادی ہے۔ عدالت نے ملزم نعیم الغنی کو 14سال اور عدنان کو 7سال قید کی سزا سنائی ہے ۔ملزمان کو سال […]

Read more ›

بھتہ خور کو14، اسلحہ ایکٹ کے مجرم کو21 سال قید

October 31, 2015 6:09 pm0 comments

گل محمد نامی شخص نے 2014ء میں تاجر منیب سے10 لاکھ بھتہ طلب کیا تھا جس پر پولیس نے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا تھا انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے پر عبدل کو قید سمیت15 ہزار جرمانہ بھی کر دیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) […]

Read more ›

آج صبح، عامر خان عدالت میں پیش، مفرور ملزمان کی گرفتاری کا حکم ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے مزید فیصلے

October 30, 2015 2:27 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا عدالت میں تفتیشی افسر محسن نے بتایا کہ چونکہ عامر خان بیرون ملک تھے۔ اس وجہ سے ان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا تھا مقدمے میں عامر خان […]

Read more ›

دھماکہ خیز مواد رکھنے کے مجرم کو14 سال قید کی سزا

October 21, 2015 3:31 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم امجد شاہ کو دھماکہ خیز مواد رکھنے کے جرم میں 14 سال قید کی سزا سنا دی، عدالت نے کلا کوٹ سے گرفتار محمد عبداللہ کو پندرہ سال قید کی سزا سنا دی۔ ملزم کو رینجرز سے مقابلہ کے الزام […]

Read more ›

متحدہ کے 3مفرور کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

October 20, 2015 3:59 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کلیم اللہ قتل کیس کا چالان منظور کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے 3مفرور کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، پیر کو پولیس کی جانب سے کلیم اللہ قتل کیس کاچالان کراچی کی انسداد دہشت گردی میں پیش کیا گیا۔ […]

Read more ›

ایم کیو ایم کے مفرور12 کارکن کے تا حیات وارنٹ گرفتاری جاری

October 17, 2015 4:19 pm0 comments

ملزمان جیل سپر نٹنڈنٹ امان اللہ نیازی سمیت6 پولیس اہلکاروں کے قتل کیس میں مطلوب ہیں عدالت ایم کیو ایم کے12 کارکنوں کو اشتہاری قرار دے چکی ہے، پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ قتل کیس میں مفرور […]

Read more ›

متحدہ کے8 مفرور کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

October 16, 2015 4:05 pm0 comments

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے مقدمے میں ملوث8 مفرور کارکنان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار جاری کر کے30 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

Read more ›

کوئٹہ‘ خصوصی عدالت نے الطاف حسین کو اشتہاری قرار دے دیا

October 10, 2015 5:06 pm0 comments

کوئٹہ( نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ 2کے جج نوروز خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے اگلی سماعت پر ان کی جائیداد سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں‘ یہ حکم عدالت کے جج نے مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے […]

Read more ›

سانحہ صفورا کے3 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

October 2, 2015 1:09 pm0 comments

کراچی(آئی این پی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے تھانہ سچل کے علاقے سے سانحہ صفورا میں گرفتار ملزمان سلطان قمر صدیقی ،حسین عمر صدیقی اور محمد نعیم کو 15 اکتوبر تک 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،ملزمان کو جمعرات کے روز سخت […]

Read more ›

طالبان دہشت گرد کو21 سال ،بھتہ خور کو5 سال قید کی سزائیں

September 23, 2015 3:06 pm0 comments

انسداد دہشت گردی عدالت نے دھماکہ خیز مواد رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر ساجد خان کو21 سال قید کی سزا سنا دی اسی عدالت نے ایک اور مقدمے میں بھتہ خوری کے مجرم دانیال کو5 سال قید اور 50 ہزار جرمانہ عائد کر دیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) گزشتہ روز […]

Read more ›