Post Tagged with: "anushka sharma"

انوشکا شرما پاکستان کے بیوٹی برانڈ کی ایمبسڈر بن گئیں

November 11, 2015 5:43 pm0 comments

کراچی( نیٹ نیوز) معروف بالی ووڈ اداکارہ  انوشکا شرما پاکستان کی بیوٹی برانڈ  ایمبسیڈر بن گئیں۔ بالوں کی حفاظت دنیا  کے صف اول کے برانڈ پینٹیئن نے بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ برانڈ ایمبیسیڈر  ( سفیر) کی حیثیت سے شراکت داری کی ہے۔ مختلف اسٹائل اور […]

Read more ›

آرام کرنیکا وقت نہیں ہے انوشکا شرما

October 15, 2015 1:17 pm0 comments

ممبئی( آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ میں مصروف ہوں اور میرے پاس آرام کا وقت نہیں ہے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی فلم اے دل ہے مشکل کی شوٹنگ کم وقت میں مکمل کرائی ہے انہوں نے کہا کہ جو کمٹمنٹ کرتی […]

Read more ›

انوشکا شرما نے ویانا میں ویجیٹرین ریسٹورنٹ ڈھونڈ لیا

October 12, 2015 4:53 pm0 comments

ممبئی( اے پی پی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ویانا میں ویجیٹرین ریسٹورنٹ ڈھونڈ لیا، انوشکا شرما جو ویانا میں کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے […]

Read more ›

انوشکا شرما نے ٹوئٹر پر چند مداحوں کیخلاف اقدام کرنے کی ٹھان لی

July 28, 2015 4:42 pm0 comments

ممبئی( اے پی پی ) اداکارہ انوشکا شرما نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چند مداحوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کی ٹھان لی۔ اپنے ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ٹوئٹر پر چند مداحوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائیں گی اور انہیں بلاک کر […]

Read more ›

ویرات کوہلی کے ساتھ منسوب کیا جانا قابل فخر ہے‘ انوشکا شرما

July 24, 2015 6:02 pm0 comments

ویرات کے ساتھ گزاری ہوئی چھٹیاں بہت یاد گار تھیں ہم دونوں اکثر اوقات ایک جیسے رنگوں کے کپڑے پہنتے ہیں‘ انٹرویو ممبئی( نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کہتی ہیں کہ ویرات کوہلی کے ساتھ گھومنا پھرنا منسوب کیا جانا ان کے لئے قابل فخر ہے۔ بھارتی ٹی وی […]

Read more ›