Post Tagged with: "army"

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

November 28, 2015 2:12 pm0 comments
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی‘ تمام اضلاع کے حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج اور رینجرز کے دستے فوری رسپانس کے تحت فرائض انجام دیں گے‘ یہ منظوری چیف الیکشن کمشنر […]

Read more ›

کراچی میں،بلدیاتی الیکشن کیلئے فوج طلب اور موبائل فون بند کرنے کا منصوبہ

November 24, 2015 4:03 pm0 comments
کراچی میں،بلدیاتی الیکشن کیلئے فوج طلب اور موبائل فون بند کرنے کا منصوبہ

چیف سیکریٹری کو محکمہ داخلہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی مشاورت سے سیکورٹی پلان تیار کرنے کی ہدایت بلدیاتی انتخابات کے دوران لائسنس یافتہ اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت آئندہ ہفتے اجلاس ہوگا کراچی( نیوز ڈیسک) حکومت سندھ نے 5 […]

Read more ›

بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے والے اضلاع سے فوج کی واپسی کا فیصلہ

November 19, 2015 3:18 pm0 comments
بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے والے  اضلاع سے فوج کی واپسی کا فیصلہ

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے سندھ کے ان اضلاع کی تفصیل طلب کر لی ہے جہاں الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق جن حلقوں میں انتخابات ملتوی ہوئے وہاں سے فوجی دستوں کو واپس بلوانے کا فیصلہ کیا […]

Read more ›

بلدیاتی الیکشن میں سندھ میں فوج طلب کرنیکا فیصلہ‘ ریپڈ رنسپانس فورس قائم

November 5, 2015 4:58 pm0 comments
بلدیاتی الیکشن میں سندھ میں فوج طلب کرنیکا فیصلہ‘ ریپڈ رنسپانس فورس قائم

پولنگ اسٹیشنوں پر رینجرز کی تعیناتی کی منظوری‘ فوج کو ہائی الرٹ رکھا جائیگا‘ صوبے کے 15 اضلاع میں آج سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا گیا کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلے […]

Read more ›

تمام سی ایم ایچ اسپتالوں میں ہائی الرٹ فوج کو زلزلہ زدہ علاقوں میں فوری پہنچنے کی ہدایت

October 27, 2015 2:05 pm0 comments
تمام سی ایم ایچ اسپتالوں میں ہائی الرٹ فوج کو زلزلہ زدہ علاقوں میں فوری پہنچنے کی ہدایت

فوج کی امدادی ٹیمیں کسی بھی احکامات کا انتظار کئے بغیر متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کریں‘ جنرل راحیل شریف آرمی چیف فوری طور پر پشاور پہنچ گئے‘ زلزلے کی تباہ کاریوں اور امدادی کارروائیوں کا فضائی جائزہ‘ زخمیوں کی عیادت بھی کی رالپنڈی ( نیوز ایجنسیاں) […]

Read more ›