Post Tagged with: "arrest"

پولیس کے چھاپے 2 ٹارگٹ کلر سمیت 3ملزمان گرفتار ۔ دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

December 23, 2015 8:35 pm0 comments

ٹارگٹ کلر محمد اویس عرف خان جی اور راحیل نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 4 افراد کو قتل کیا‘ قبضے سے اسلحہ برآمد الفلاح پولیس نے اسٹریٹ کرائمر ندیم کو گرفتار کرکے ٹی ٹی پستول برآمد کرلی‘ ملزم نے اعتراف جرم کرلیا کراچی (کرائم رپورٹر)سرسید، خواجہ اجمیر نگری اور الفلاح […]

Read more ›

بلدیہ ٹائون سے تحریک طالبان سواتی گروپ کے 4 دہشتگرد گرفتار

8:03 pm0 comments

ارشاد گل الطیف‘ فیصل اور نیک سے کلاشنکوف‘3 پستول برآمد ہوئے‘ سی ٹی ڈی کا دعویٰ کراچی(کرائم رپورٹر) کائونٹر ٹیررازم پولیس نے بلدیہ ٹائون سے کالعدم تحریک طالبان پاکستا ن(سواتی گروپ ) کے 4 دہشت گردوں کو گرفتارکرکے کلاشنکوف سمیت دیگر اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس […]

Read more ›

28 خطرناک دہشت گردوں کی گرفتاری پر 8 کروڑ50 لاکھ کے انعام کا اعلان

December 9, 2015 2:45 am0 comments

پاکستان تحریک طالبان کے عطاء الرحمن عرف نعیم بخاری پر2 کروڑ، فاروق بھٹی عرف موسانا پر ڈیڑھ کروڑ مقرر رقوم میں اضافے کیلئے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے گرفتاریوں پر انعام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے […]

Read more ›

جوہر آباد پولیس نے2 بھتہ خوروں کو رقم سمیت دھر لیا

November 30, 2015 1:48 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر)جوہر آباد پولیس نے بلاک7 میں کارروائی کرتے ہوئے دو بھتہ خور میر محمد اور بالاج امین کو گرفتار کرکے قبضے سے دو پستول اور تین لاکھ روپے بھتے کی رقم برآمد کرلی، پولیس کے مطابق گرفتاربھتہ خوروں نے بلاک 7کے رہائش اختر میمن نامی شخص کی موٹر […]

Read more ›

کراچی آپریشن کے دوران اہم دہشتگردوں سمیت 19گرفتار ۔ دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

1:34 pm0 comments

ولیکا چورنگی سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں پکڑے جانے والے 4دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے ملزمان سے برآمد ہونے والا اسلحہ معائنے کے لئے فارنسک لیب بھجوا دیا گیا، لانڈھی سے سیاسی تنظیم کا ٹارگٹ کلر پکڑا گیا کراچی (کرائم رپورٹر)رینجرز ،حساس ادارو ںاور پولیس نے […]

Read more ›

اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار بھارتی نژاد شہری کو امریکی سفارتکار لے گئے

November 28, 2015 2:22 pm0 comments

اسلام آباد( یو پی پی) اسلام آباد کے بینظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر آف لوڈ کئے گئے بھارتی نژاد شہری کو امریکی سفارتخانے کے حکام سفارتی اہلکار ظاہر کرکے ساتھ لے گئے‘ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز غیر ملکی ایئر لائن نے عملے سے بد تمیزی کے الزام میں […]

Read more ›

نیشنل ایکشن پلان‘1985 ملزمان گرفتار‘3759 دہشت گرد مارے گئے

2:11 pm0 comments

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کیلئے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش جس کے تحت 1985 ملزمان گرفتار‘3759 دہشت گرد مارے گئے۔

Read more ›

جعلی ویزوں کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والا جوڑا گرفتار ۔ دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

2:08 pm0 comments

ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کا برنس روڈ پر چھاپہ، ملزم خالد اور اسکی ساتھی ثناء فلیٹ سے پکڑے گئے لوگوں سے لاکھوں روپے اینٹھ کر دبئی کے جعلی ورک ویزے دے رہے تھے، مقدمہ درج کر لیا گیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ […]

Read more ›

پولیس کی کارروائی میں مردہ مویشی برآمد،2قصاب گرفتار ۔ دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

November 25, 2015 4:15 pm0 comments

سرغنہ فرار ہونے میں کامیاب، ملزمان نے سکھن میں ایک باڑے سے مردہ جانور خریدے تھے کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا پولیس نے مردہ جانوںکے گوشت کی فروخت ناکام بناتے ہوئے دو قصابوں کو گرفتار کرکے مردہ گائے برآمد کر لی، گروہ کا سرغنہ موقع سے فرار […]

Read more ›

آج صبح،ناتھا خان گوٹھ میں رینجرز کا سرچ آپریشن،100گھروں کی تلاشی،40افراد گرفتار

November 24, 2015 4:10 pm0 comments

کالعدم جماعت کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، ہزارہ گوٹھ کے داخلی اور خارجی راستے بند کرکے لوگوں کے آنے اور جانے پر پابندی تھی، گرفتار افراد پوچھ گچھ کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کراچی( کرائم رپورٹر) آج صبح ناتھا خان گوٹھ کے علاقے […]

Read more ›

صحافی پر حملے میں ملوث ملزم ساتھی سمیت گرفتار ۔ دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

November 23, 2015 3:30 pm0 comments

گلشن معمار ے کے علاقے احسن آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے ملزمان یونس اور جاوید کو حراست میں لے لیا ملزمان نے گلبرگ میں نجی ٹی وی کے بیوروچیف ملک منور پر فائرنگ کی تھی، سنگین جرائم کے مقدمات میں مطلوب تھے کراچی( اسٹاف رپورٹر) تیموریہ پولیس نے گلشن […]

Read more ›

ٹرک میں سیب کی پیٹیوں سے 1135 کلو منشیات برآمد،ڈرائیور گرفتار ۔ دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

November 19, 2015 3:52 pm0 comments

کروڑوں مالیت کی منشیات بلوچستان سے کراچی اسمگل کی جارہی تھی، اے این ایف نے حب روڈ یونس گوٹھ کے قریب کارروائی کے بعد تحویل میں لے لی کراچی( اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حب ریور روڈ پر کارروائی کے دوران ٹرک […]

Read more ›

موبائل مارکیٹ میں لوٹ مار کرنے والے2 ملزمان مقابلے کے بعد گرفتار ۔ دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

November 18, 2015 5:50 pm0 comments

قصبہ موڑ سے ایک ملزم گرفتار دو فرار، نیپئر پولیس نے مقابلے کے دوران فرار ہونے والوں کو گرفتار کرلیا کراچچ( کرائم رپورٹر)پریڈی پولیس کا گشت کے دوران صدر موبائل مارکیٹ کی عقبی گلیوں میں شہریوں سے لوٹ مارکرنے والے دو ملزمان سے ٹکرائو ہوگیا،ایس ایچ او یاسین گجر کے […]

Read more ›