Post Tagged with: "bilawal"

بینظیر کی برسی پر جلسہ عام میں بلاول بھٹو اہم اعلان کرینگے

December 23, 2015 8:03 pm0 comments

پارٹی کارکنان شہید بینظیر کے پروگرام کو آگے بڑھاتے رہیں گے قائم علی شاہ کا اجلاس سے خطاب کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں شہید بینظیر بھٹو کی آٹھویں […]

Read more ›

میمن گوٹھ میں آج یوم تاسیس کے جلسے سے بلاول بھٹو خطاب کریں گے

November 30, 2015 1:15 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ترجمان کے مطابق آج میمن گوٹھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوگا جس سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے، جلسے کی تیاریاں مکمل […]

Read more ›

کوٹیکناکیس سے بریت ثابت ہوگیا تمام مقدمات جھوٹے تھے، بلاول بھٹو

November 25, 2015 4:01 pm0 comments

مقدمے میں بری ہونے سے بیگم نصرت بھٹو، شہید بینظیر بھٹو کی بیگناہی ثابت ہوگئی، سیاسی ناکامی پر مخالفین نشانہ بنارہے ہیں دو دہائیوں تک ریاست کے لاکھوں روپے خرچ کرکے جھوٹے مقدمات بنا کر انتقامی کارروائیو ں کا نشانہ بنارہے ہیں لیکن کچھ ثابت نہ کرسکے، بیان کراچی( اسٹاف […]

Read more ›

چچا عمران!کیا کسی نے مچھلی کو تیرنا سکھایا ہے، بلاول

November 18, 2015 5:08 pm0 comments

سیاست میری رگوں میں ہے،تبدیلی قربانی سے آتی ہے، سندھ کے عوام 19 نومبر کو شہیدرانی کے بیٹے کا ساتھ دینگے بعض لوگ سندھ کے عوام کو پیری مریدی میں پھنسانا چاہتے ہیں، پی پی نے مشکل حالات میں بھی عوام کو نہیں چھوڑا،بدین میں خطاب بدین( خبر ایجنسیاں) پاکستان […]

Read more ›

بلاول بھٹو آج مٹھی جائیں گے

November 12, 2015 8:30 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج (جمعرات) کو مٹھی جائیں گے‘ بلاول بھٹو کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور آصفہ بھٹو بھی ہوں گی جبکہ صوبائی وزیر اطلاعات نثار احمد کھوڑو سمیت دیگر وزراء اور مقامی نمائندے بلاول بھٹو کا مٹھی […]

Read more ›

صرف سندھ نہیں پورا پاکستان پیپلزپارٹی کا قلعہ ہے بلاول بھٹو

November 9, 2015 5:25 pm0 comments

پورے ملک میں پارٹی کو مضبوط کرینگے‘ جاگیرداروں‘ سرمایہ داروں سے غریبوں اور کسانوں کو حقوق دلا کررہیں گے بلاول ہائوس میں ٹنڈو الٰہیار کے عہدیداروں سے خطاب‘ وزیر اعلیٰ‘ فریال تالپور اور نثار کھوڑو بھی موجود تھے کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی  کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری […]

Read more ›

ہرحلقے سے الیکشن لڑا جائے گا کراچی کو جیالا میئر دینگے، بلاول

November 7, 2015 1:58 pm0 comments

لیاری ہمیشہ پیپلزپارٹی کا قلعہ رہے گا وڈیروں کو پیپلزپارٹی کا وجود کھٹکتا ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی غریبوں اور مزدوروں کی پارٹی ہے، غریبوں اور مظلوموں کے حقوق کا تحفظ کرنے پر وڈیروں اور جاگیرداروں کو پیپلزپارٹی کاوجود کھٹکتا ہے، […]

Read more ›

بلاول بھٹو شاہانہ پروٹوکول کے ساتھ لاڑکانہ پہنچے

October 31, 2015 5:30 pm0 comments

خصوصی پرواز کے ذریعے بلاول اپنی بہن بختاور زرداری کے ہمراہ موئن جو داڑو ایئر پورٹ پر اترے پروٹوکول میں 15 موبائلوں سمیت30 گاڑیاں شامل تھیں، اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں لاڑکانہ ( یو پی پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری بلدیاتی انتخابات سے ایک دن قبل […]

Read more ›

پشاور میں بلاول کی اسپتال آمد لواحقین کو روکے جانے پر ’’گو بلاول گو‘‘ کے نعرے

October 30, 2015 2:54 pm0 comments

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زلزلہ متاثرین کی عیادت کے موقع پر مریضوں کے رشتے داروں کو باہر نکال دیا گیا اسپتال کے باہر احتجاج،نعروں کے جواب میں جیالوں نے بھی نعرے بازی شروع کردی، صورتحال میں کشیدگی، پولیس نے صورتحال پر قابوپالیا پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں بلاول […]

Read more ›

بلاول نے بدعنوان ’’انکلوں‘‘ کو پارٹی سے فارغ کرنے کا پروگرام بنالیا

October 26, 2015 4:47 pm0 comments

آئندہ اجلاس میں اہم فیصلوں کا امکان نوجوانوں کو آگے لانے کا فیصلہ کریں گے زرداری کے پارٹی عہدے کے حوالے سے بھی جلد فیصلہ ہوگا اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدعنوان انکلوں کو مرحلہ وار پارٹی سے فارغ کرنے کا پروگرام بنالیا، تمام بڑے […]

Read more ›

نوجوانوں کو صلاحیتوں کے استعمال کا موقع ملنا چاہیے، بلاول بھٹو

October 21, 2015 4:31 pm0 comments

ملک کی آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، بے نظیر یوتھ پروگرام کا مقصد بھی روزگار کیلئے فنی تربیت فراہم کرنا تھا بلاول ہائوس میں عاجز دھامرہ ، حنا دستگیر و دیگر کی ملاقات، وزیراعلیٰ انسپیکشن ٹیم کی کارکردگی پر بریفنگ کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے […]

Read more ›

مفادپرستوں، لوٹوں اور موقع پرستوں کو شکست دینگے، بلاول

October 8, 2015 1:42 pm0 comments

بلدیاتی انتخابات میں سازشی اور غیرجمہوری قوتوں کے آلہ کار کیخلاف اتحاد بنا رہے ہیں دادو اور جامشورو 100فیصد پارٹی کے ناقابل شکست اضلاع ہیں، بلاول ہائوس میں خطاب کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مفاد پرستوں، لوٹوں اور موقع پرستوں […]

Read more ›

پارٹی سے باہر کے لوگ شہید بے نظیر اور میری تصویر استعمال کررہے ہیں، بلاول

October 7, 2015 3:32 pm0 comments

جیالے صرف تیر کے نشان والوں کی انتخابی مہم چلائیں،شہید ذوالفقار علی بھٹو کے پیرو کار ہیں کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے جیالوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف تیر کے نشان والے امیدواروں کیلئے انتخابی مہم چلائیں کیونکہ […]

Read more ›