Post Tagged with: "bilawal bhutto zardari"

ہالا: بلاول زرداری کا مخدوم امین فہیم کی نشست پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ

November 28, 2015 12:47 pm0 comments

ہالا ( آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے مخدوم امین فہیم کے انتقال کے باعث ہالا کی خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعے کو نجی ٹی وی کے مطابق مخدوم امین فہیم نے اپنے انتقال […]

Read more ›

علی مدد جتک کی گرفتاری انتقامی کارروائی ہے، بلاول بھٹو

October 1, 2015 3:57 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی بلوچستان کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیہ مدد جتک کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتقام کارروائی قرار دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئر مین نے کہا کہ کوئٹہ میں مسلح افراد نے […]

Read more ›

ڈرنے کی ضرورت نہیں،آخری فتح عوام کی ہوگی، بلاول بھٹو

September 10, 2015 4:35 pm0 comments

پیپلزپارٹی کی جڑیں عوام میں ہیں، جنوبی پنجاب کے ارکان اسمبلی سے بات چیت کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں میں میڈیا پر ہونیوالے حملوں میں سینئر صحافی آفتاب عالم اور ٹی وی چینل کے سینئر سیٹلائٹ انجینئر […]

Read more ›

بلاول بھٹو صدر پاسپورٹ آفس پہنچ گئے

July 28, 2015 4:48 pm0 comments

اپنے پاسپورٹ کی تجدید کیلئے کوائف کا اندراج کرایا بلاول کی آمد کے موقع پر اطراف کی سڑکیں ٹریفک کیلئے بند پولیس کی بھاری نفری کو بھی تعینات کیاگیا تھا کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو پاسپورٹ آفس صدر میں اپنے پاسپورٹ کی […]

Read more ›