Post Tagged with: "boat"

اٹلی ‘ کشتی ڈوبنے سے20 پاکستانی جاں بحق‘8 کی میتیں لاہور پہنچ گئیں

October 1, 2015 3:43 pm0 comments

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا سے اٹلی جانیوالی غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی سمندر میں الٹنے سے 20 پاکستانیوں سمیت 100 سے زائد ہلاک ہوگئے‘8 پاکستانیوں کی میتیں بدھ کو وطن پہنچ گئیں جن کو گجرات ‘منڈی بہائو الدین میں ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Read more ›

پسنی، سمندر میں کشتی ڈوبنے سے3 اسمگلر ہلاک، متعدد لاپتہ

August 22, 2015 4:25 pm0 comments

میرین فورس کے چھاپے کے دوران شراب کے اسمگلر بھاگ نکلے، جلد بازی میں ملزمان تیز رفتار کشتی کو سنبھال نہ سکے کشتی الٹنے سے2 اسمگلر سخی داد اور لالو ڈوب کر ہلاک ہوئے ، تیسرے ساتھی انور کی لاش سمندر کے کنارے سے ملی حب( مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع گوادر […]

Read more ›

بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،100افراد ہلاک

August 7, 2015 6:05 pm0 comments

کشتی میں600افراد سوار تھے جن میں400کو بچالیا گیا، 25 لاشیں نکالی جاچکی ہیں تریپولی( مانیٹرنگ ڈیسک) بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں‘ لیبیا سے چلنے والی اس کشتی میں تقریباً600 افراد سوار تھے‘ جن میں سے400 کو بچالیا گیا ہے‘ اب […]

Read more ›

کراچی سے کھلے سمند رمیں جانیوالی کشتی لاپتہ‘10ماہی گیر سوار ہیں

August 6, 2015 5:27 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے کھلے سمندر میں جانیوالی کشتی لاپتہ ہوگئی‘ شاہ جیلانی نامی کشتی صبح4 بجے کیماڑی سے روانہ ہوئی تھی ‘لانچ پر 8سے10 ماہی گیر سوار ہیں‘ نجی ٹی وی کے مطابق ماہی گیروں کا تعلق کیماڑی بھٹہ ولیج سے ہے‘ کشتی کی تلاش جاری ہے‘ تاہم […]

Read more ›